مالاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ کے خاتمے کی سمری صدرمملکت کوبھجوادی،اقبال ظفرجھگڑا

ہفتہ 16 اپریل 2016 09:19

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 16اپریل۔2016ء)گورنرخیبرپختونخواہ اقبال ظفرجھگڑانے کہاہے کہ مالاکنڈڈویژن میں کسٹم ایکٹ کے خاتمے سے متعلق سمری صدرمملکت آف پاکستان کوبھجوادی گئی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ان کاکہناہے کہ مالاکنڈڈویژن میں کسٹم ایکٹ صوبائی حکومت کی مشاورت سے نافذکیاگیاتھا،تاہم حکومت کسٹم ایکٹ صوبے کے مفادمیں واپس لے رہی ہے اس بارے سمری صدرمملکت آف پاکستان کوبھیجوادی گئی ،جسے صدرمملکت وطن واپس آکراس نافذکردہ ایکٹ کوختم کرنے کی منظوری دیں گے