وزیر اعظم چلے جائیں گے پھر انٹرا پارٹی الیکشن کرائیں گے، تحریک انصاف الیکشن کمشنر،ممبرز کی تعداد 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی،شاہ محمود اور جہانگیر ترین انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے، دونوں رہنماؤں کو بیان بازی پر شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ،پارٹی الیکشن کمشنر نعمان وزیر کی پریس کانفرنس
جمعہ 15 اپریل 2016 13:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 15اپریل۔2016ء)پاکستان تحریک انصاف کے الیکشن کمشنر نعمان وزیر نے کہا ہے کہ جب وزیراعظم چلے جائینگے تو انٹرا پارٹی انتخابات کروالیں گے اس وقت ممبرز کی تعداد چھبیس لاکھ پچاس ہزار ہوگئی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ایک دوسرے پر بیان بازی کی وجہ سے پارٹی کے دس ٹاپ لیڈرز کو شوکاز نوٹس جاری کئے جاچکے ہیں ۔ شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین آئندہ انتخابات میں حصہ لیتے ہوئے نظر نہیں آئینگے ۔
جمعرات کے روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف رکنیت سازی مہم میں ممبرز کی تعداد چھبیس لاکھ پچاس ہزار ہوگئی ہے جس میں پنجاب میں 15لاکھ 68ہزار ، کے پی کے 7لاکھ 49ہزار ، سندھ ایک لاکھ 73ہزار ، فاٹا ایک لاکھ ایک ہزار اور اسلام آباد میں 35ہزار ممبرز ہیں پاکستان تحریک انصاف وہ پہلی جماعت ہے جس نے رکنیت سازی کیلئے ایس ایم سروس شروع کی انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی ہونے کی وجہ سے رکنیت سازی بند نہیں کی جائے گی اور تمام ممبرز کی تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کی جائینگی پارٹی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے دو سینئر ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کئے ہیں نام پوچھنے پر انہوں نے معذرت کرلی اور کہا کہ نام نہیں لوں گا اور دونوں ارکان ٹاپ ٹین لیڈرز میں شامل ہیں مستقبل میں شاہ محمود قریشی ا ور جہانگیر ترین انٹرا پارٹی انتخابات میں حصہ لیتے ہوئے نظر نہیں آئینگے اور ایک دوسرے کیخلاف بیان بھی نہیں دینگے کوڈ آف کنڈکٹ ی خلاف ورزی کرنے والے کو شوکاز نوٹس دینگے چاہیے وہ چیئرمین ہو یا کوئی اور پندرہ جنوری کے بعد سم خریدنے والوں کی ممبر شپ نہیں ہوگی ایک سیاسی پارٹی ایسی بھی ہے جس کے ممبر بتیس ہزار ہیں اور انہیں ووٹ لاکھوں میں ملتے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 15 اپریل 2016 کی مزید خبریں
-
پی سی بی نے محمدحفیظ کے باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے آئی سی سی سے تاریخ مانگ لی،پی سی بی حکام چاہتے ہیں کہ محمد حفیظ کو جولائی کے آخر میں قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے دوران بطور آل راونڈر ٹیم میں شامل کیا ... مزید
-
بلاول بھٹو کاآزاد کشمیر انتخابات میں خود الیکشن مہم چلانے کا فیصلہ ،الیکشن مہم کا آغاز کوٹلی سے کرنے کا فیصلہ،بلاول الیکشن مہم کے دوران پورے آزاد کشمیر کے دورے کریں گے،ذرائع
-
کوئٹہ،صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کا کراچی میں رینجرز ہیڈکوارٹر کا دورہ ،ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر سے ملاقات ،کراچی میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے پر رینجرز کی کاوشوں کو سراہا ... مزید
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 45 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی
-
پنجاب اسمبلی،شادی بیاہ میں ایک سے زائد ڈشز پیش کرنے ،فضول رسومات میں دولت کی نمائش اور پیسے کے ضیاع کو روکنے سمیت 6 بل کثرت رائے سے منظور ،خلاف ورزی کرنے والے کو ایک لاکھ روپے جرمانہ ،ایک ماہ قید ہوگی
-
عدا لتو ں میں اللہ کا نا م لے کر جھوٹی گواہی دی جاتی ہے،جسٹس آصف سعید کھوسہ،جھوٹے گواہوں کی وجہ سے اصل ملزم آسانی سے بری ہو جاتے ہیں،لوگ صرف عدالتوں پر الزام لگاتے ہیں اپنے گریبان میں جھانک کر نہیں ... مزید
-
بجلی کا خالص منافع،کے پی کے کو 25ارب رواں سال جاری کر دینگے،سیکرٹری پانی وبجلی،صحت کے ایک منصوبے کی کل لاگت 2 ارب 20 کروڑ میں سے 300 ملین مختص صرف 100 ملین جاری کئے گئے،کے پی کے حکام،سینٹ کی خصوصی کمیٹی ... مزید
-
ایم کیو ایم قائد نے اسکاٹ لینڈ یارڈ کے سامنے ”را“ سے تعلقات کا اعتراف کیا، مصطفی کمال،ریاست پاکستان کو اپنا موقف دینا پڑے گا، فاروق ستار ”را“ ایجنٹ کے ایجنٹ ہیں،رہنما پاک سرزمین پارٹی
-
وزیر اعظم چلے جائیں گے پھر انٹرا پارٹی الیکشن کرائیں گے، تحریک انصاف الیکشن کمشنر،ممبرز کی تعداد 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی،شاہ محمود اور جہانگیر ترین انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے، دونوں رہنماؤں ... مزید
-
بارشوں سے 122 افراد جاں بحق،90 زخمی ہوئے،این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی
-
روسی رہنما لینن کی حنوط شدہ لاش کو محوظ رکھنے کیلئے 2 لاکھ ڈالر خرچ کرنے کا اعلان
-
جاپان کے جنوبی علاقے میں زلزلہ، کئی عمارتیں منہدم
-
کویت سے 12ملین دینار اکٹھے کرنا والاسعودی ڈبل شاہ مصر میں گرفتار کرکے واپس کویت پہنچا دیا گیا
-
امریکی کاروباری اداروں نے 1.4 ٹریلین ڈالر ٹیکس ہیونز میں چھپا رکھے ہیں، آکسفیم رپورٹ
-
یوکرائن کی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم کا استعفیٰ قبول کرلیا
-
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا جون میں امریکہ کا دورہ متوقع
-
پاپوانیوگنی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، آسٹریلوی شہری اور 3 بچوں سمیت 12 افراد ہلاک
-
فرانسیسی عدالت نے سات صومالی بحری قذاقوں کو چھ سے پندرہ سال سزائے قید سنا دی
-
امریکہ جانے کی کوشش کرنے والے ایک ہزار کیوبن تارکین وطن کو سٹاریکا کے ساحلی علاقے میں پھنس گئے
-
پانامہ لیکس پر چیف جسٹس کی سربراہی کمیشن بنا تو دھرنا نہیں دینگے،عمران خان،انصاف نہ ملا تو دھرنا آخری آپشن ہوگا ، جلسہ ایف نائن پارک میں ہی کرینگے ، چوہدری نثار کو اس پر کوئی اعتراض نہیں، لندن پہنچنے ... مزید
-
نوازشریف کا لندن میں طبی معائنہ ،دل کی ایک شریان میں بندش،علاج معالجے میں زیادہ وقت لگ سکتاہے,وزیراعظم کالندن میں قیام طویل ہونایقینی ہوگیا،مصدقہ ذرائع،صحت سنبھلتے ہی مسلم لیگ ن کاآئندہ اہم ترین ... مزید
-
”را“ کے ایجنٹ سے تفتیش جاری ،مزید انکشاف دنیا کے سامنے لائیں گے،پاکستان،شہریوں کو 4 ممالک کا سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دیں، افغان مصالحتی عمل کے لئے پاکستان 4 فریقی گروپ میں بھرپور کردار ادا ... مزید
-
دہشت گردی روکنے کیلئے مسئلہ کشمیر، فلسطینی کا حل ناگزیر ہے،صدر ممنون،پاکستان بھارت سے تمام تصفیہ طلب معاملات پر بلاتعطل اور بامقصد مذاکرات کے خواہش مند ہے افغانستان میں امن تمام فریقین کے تعاون ... مزید
-
اسلام آباد،پانامہ لیکس پرتحقیقات کیلئے جسٹس (ر)سرمدجلال عثمانی کی مشروط آمادگی ،تمام سیاسی جماعتوں کااتفاق اورحکومتی مداخلت کے بغیرآزادانہ کام کاحق دینے کا مطالبہ
-
حکومت نے اعلی عدلیہ میں ججز کی تعداد بڑھانے کی مخالفت کر دی،آئین سے روز رو ز نہیں کھیلا جا سکتا انتہائی ضرورت کے وقت آئین میں ترمیم کی جاتی ہے،وزیر مملکت بیرسٹر ظفراللہ خان،ججز کی تعداد بڑھانے کے ... مزید
-
پانامہ لیکس: چودھری پرویزالٰہی اور شاہ محمود قریشی میں اتفاق رائے،صدر سپریم کورٹ بار سمیت ماہرین قانون سے مشاورت ہوگی شہبازشریف اورنج لائن کے ڈبے سے باہر نکلیں، بڑے بھائی، بھتیجوں کو کیوں ڈیفنڈ ... مزید
-
کراچی،رینجرز کی پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل سے 5 گھنٹے کی پوچھ گچھ ،رینجرز ہیڈکوارٹر سے میٹھا رام سیل منتقل ،مزید تین گھنٹے تفتیش کے بعد چھوڑ دیا گیا
-
پانامہ لیکس معاملے پر سیاسی جماعتوں سے مشاورت کیلئے کمیٹیاں قائم ،اسحاق ڈارتحریک انصاف اورپیپلزپارٹی کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
-
پاکستان میری ٹائم سیکورٹی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر تین بھارتی لانچیں قبضے میں لے کر 17 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا
-
حکمرانوں کے بیرونی اثاثے عوامی اندازوں سے کہیں زیادہ ہیں، سراج الحق ،جن سیاستدانوں کے بیرونی اثاثوں کی تصدیق پاناما لیکس سے ہو گئی ہے وہ اپنی پارٹیوں اور حکومتی ذمہ داریوں سے مستعفی ہو جائیں، اثاثے ... مزید
-
سرفراز مرچنٹ کا پاکستان میں سیکورٹی کی عدم فراہمی ہر اظہار تحفظات ،مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سرفراز مرچنٹ کو آئندہ ہفتے دوبارہ لندن سے طلب کر لیا ، مکمل سیکورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی
-
گوادر کو ہانگ کانگ ماڈل پر فری پورٹ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،کامران مائیکل،اس ضمن میں فنانس ڈویژن گوادر پورٹ کے قواعد کا جلد اعلان کرے گی،وفاقی وزیر
-
ایران کسی ملک کیخلاف اپنی سرزمین استعمال ہونے نہیں دیگا،مہدی ہنر دوست
-
امریکہ نے پاکستان کے نجی شعبے میں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.