عدا لتو ں میں اللہ کا نا م لے کر جھوٹی گواہی دی جاتی ہے،جسٹس آصف سعید کھوسہ،جھوٹے گواہوں کی وجہ سے اصل ملزم آسانی سے بری ہو جاتے ہیں،لوگ صرف عدالتوں پر الزام لگاتے ہیں اپنے گریبان میں جھانک کر نہیں دیکھتے، مقدمہ قتل میں ریما رکس ،سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم کی بریت کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی
جمعہ 15 اپریل 2016 12:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 15اپریل۔2016ء) سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم کی بریت کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی ہے اور لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے جبکہ دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ اللہ کا حکم ہے کہ اسی کے لئے سچی گواہی دو تاہم یہاں نام اللہ کا لے کر جھوٹی گواہی دی جاتی ہے ۔ جھوٹے گواہوں کی وجہ سے اصل ملزم آسانی سے بری ہو جاتے ہیں اور بے گناہ پکڑے جاتے ہیں لوگ صرف عدالتوں پر الزام لگاتے ہیں اپنے گریبان میں جھانک کر نہیں دیکھتے ۔
جمعرات کے روز مقدمہ کی سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔(جاری ہے)
درخواست گزار کی جانب سے وکیل محمد حمید کے جان عدالت میں پیش ہوئے اور دلائل دیئے درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم عقیل نے 2008 میں مقتول عباس کو سرعام بازار میں قتل کیا اس کی شہادتیں موجود ہیں تاہم ہائی کورٹ ملزم کو بری کر چکی ہے ملزم کی بریت کو معطل کیا جائے ملزم کو نومبر 2010 میں ہائی کورٹ کی جانب سے بری کیا گیا ہے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کے دلائل سے اتفاق نہ کرتے ہوئے درخواست خارج کر دی اور ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے ٹرائل کورٹ اور ہائی کورٹ نے ملزم عقیل کو بری کر دیا تھا ۔
جمعہ 15 اپریل 2016 کی مزید خبریں
-
پی سی بی نے محمدحفیظ کے باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے آئی سی سی سے تاریخ مانگ لی،پی سی بی حکام چاہتے ہیں کہ محمد حفیظ کو جولائی کے آخر میں قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے دوران بطور آل راونڈر ٹیم میں شامل کیا ... مزید
-
بلاول بھٹو کاآزاد کشمیر انتخابات میں خود الیکشن مہم چلانے کا فیصلہ ،الیکشن مہم کا آغاز کوٹلی سے کرنے کا فیصلہ،بلاول الیکشن مہم کے دوران پورے آزاد کشمیر کے دورے کریں گے،ذرائع
-
کوئٹہ،صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کا کراچی میں رینجرز ہیڈکوارٹر کا دورہ ،ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر سے ملاقات ،کراچی میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے پر رینجرز کی کاوشوں کو سراہا ... مزید
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 45 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی
-
پنجاب اسمبلی،شادی بیاہ میں ایک سے زائد ڈشز پیش کرنے ،فضول رسومات میں دولت کی نمائش اور پیسے کے ضیاع کو روکنے سمیت 6 بل کثرت رائے سے منظور ،خلاف ورزی کرنے والے کو ایک لاکھ روپے جرمانہ ،ایک ماہ قید ہوگی
-
عدا لتو ں میں اللہ کا نا م لے کر جھوٹی گواہی دی جاتی ہے،جسٹس آصف سعید کھوسہ،جھوٹے گواہوں کی وجہ سے اصل ملزم آسانی سے بری ہو جاتے ہیں،لوگ صرف عدالتوں پر الزام لگاتے ہیں اپنے گریبان میں جھانک کر نہیں ... مزید
-
بجلی کا خالص منافع،کے پی کے کو 25ارب رواں سال جاری کر دینگے،سیکرٹری پانی وبجلی،صحت کے ایک منصوبے کی کل لاگت 2 ارب 20 کروڑ میں سے 300 ملین مختص صرف 100 ملین جاری کئے گئے،کے پی کے حکام،سینٹ کی خصوصی کمیٹی ... مزید
-
ایم کیو ایم قائد نے اسکاٹ لینڈ یارڈ کے سامنے ”را“ سے تعلقات کا اعتراف کیا، مصطفی کمال،ریاست پاکستان کو اپنا موقف دینا پڑے گا، فاروق ستار ”را“ ایجنٹ کے ایجنٹ ہیں،رہنما پاک سرزمین پارٹی
-
وزیر اعظم چلے جائیں گے پھر انٹرا پارٹی الیکشن کرائیں گے، تحریک انصاف الیکشن کمشنر،ممبرز کی تعداد 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی،شاہ محمود اور جہانگیر ترین انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے، دونوں رہنماؤں ... مزید
-
بارشوں سے 122 افراد جاں بحق،90 زخمی ہوئے،این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی
-
روسی رہنما لینن کی حنوط شدہ لاش کو محوظ رکھنے کیلئے 2 لاکھ ڈالر خرچ کرنے کا اعلان
-
جاپان کے جنوبی علاقے میں زلزلہ، کئی عمارتیں منہدم
-
کویت سے 12ملین دینار اکٹھے کرنا والاسعودی ڈبل شاہ مصر میں گرفتار کرکے واپس کویت پہنچا دیا گیا
-
امریکی کاروباری اداروں نے 1.4 ٹریلین ڈالر ٹیکس ہیونز میں چھپا رکھے ہیں، آکسفیم رپورٹ
-
یوکرائن کی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم کا استعفیٰ قبول کرلیا
-
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا جون میں امریکہ کا دورہ متوقع
-
پاپوانیوگنی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، آسٹریلوی شہری اور 3 بچوں سمیت 12 افراد ہلاک
-
فرانسیسی عدالت نے سات صومالی بحری قذاقوں کو چھ سے پندرہ سال سزائے قید سنا دی
-
امریکہ جانے کی کوشش کرنے والے ایک ہزار کیوبن تارکین وطن کو سٹاریکا کے ساحلی علاقے میں پھنس گئے
-
پانامہ لیکس پر چیف جسٹس کی سربراہی کمیشن بنا تو دھرنا نہیں دینگے،عمران خان،انصاف نہ ملا تو دھرنا آخری آپشن ہوگا ، جلسہ ایف نائن پارک میں ہی کرینگے ، چوہدری نثار کو اس پر کوئی اعتراض نہیں، لندن پہنچنے ... مزید
-
نوازشریف کا لندن میں طبی معائنہ ،دل کی ایک شریان میں بندش،علاج معالجے میں زیادہ وقت لگ سکتاہے,وزیراعظم کالندن میں قیام طویل ہونایقینی ہوگیا،مصدقہ ذرائع،صحت سنبھلتے ہی مسلم لیگ ن کاآئندہ اہم ترین ... مزید
-
”را“ کے ایجنٹ سے تفتیش جاری ،مزید انکشاف دنیا کے سامنے لائیں گے،پاکستان،شہریوں کو 4 ممالک کا سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دیں، افغان مصالحتی عمل کے لئے پاکستان 4 فریقی گروپ میں بھرپور کردار ادا ... مزید
-
دہشت گردی روکنے کیلئے مسئلہ کشمیر، فلسطینی کا حل ناگزیر ہے،صدر ممنون،پاکستان بھارت سے تمام تصفیہ طلب معاملات پر بلاتعطل اور بامقصد مذاکرات کے خواہش مند ہے افغانستان میں امن تمام فریقین کے تعاون ... مزید
-
اسلام آباد،پانامہ لیکس پرتحقیقات کیلئے جسٹس (ر)سرمدجلال عثمانی کی مشروط آمادگی ،تمام سیاسی جماعتوں کااتفاق اورحکومتی مداخلت کے بغیرآزادانہ کام کاحق دینے کا مطالبہ
-
حکومت نے اعلی عدلیہ میں ججز کی تعداد بڑھانے کی مخالفت کر دی،آئین سے روز رو ز نہیں کھیلا جا سکتا انتہائی ضرورت کے وقت آئین میں ترمیم کی جاتی ہے،وزیر مملکت بیرسٹر ظفراللہ خان،ججز کی تعداد بڑھانے کے ... مزید
-
پانامہ لیکس: چودھری پرویزالٰہی اور شاہ محمود قریشی میں اتفاق رائے،صدر سپریم کورٹ بار سمیت ماہرین قانون سے مشاورت ہوگی شہبازشریف اورنج لائن کے ڈبے سے باہر نکلیں، بڑے بھائی، بھتیجوں کو کیوں ڈیفنڈ ... مزید
-
کراچی،رینجرز کی پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل سے 5 گھنٹے کی پوچھ گچھ ،رینجرز ہیڈکوارٹر سے میٹھا رام سیل منتقل ،مزید تین گھنٹے تفتیش کے بعد چھوڑ دیا گیا
-
پانامہ لیکس معاملے پر سیاسی جماعتوں سے مشاورت کیلئے کمیٹیاں قائم ،اسحاق ڈارتحریک انصاف اورپیپلزپارٹی کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
-
پاکستان میری ٹائم سیکورٹی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر تین بھارتی لانچیں قبضے میں لے کر 17 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا
-
حکمرانوں کے بیرونی اثاثے عوامی اندازوں سے کہیں زیادہ ہیں، سراج الحق ،جن سیاستدانوں کے بیرونی اثاثوں کی تصدیق پاناما لیکس سے ہو گئی ہے وہ اپنی پارٹیوں اور حکومتی ذمہ داریوں سے مستعفی ہو جائیں، اثاثے ... مزید
-
سرفراز مرچنٹ کا پاکستان میں سیکورٹی کی عدم فراہمی ہر اظہار تحفظات ،مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سرفراز مرچنٹ کو آئندہ ہفتے دوبارہ لندن سے طلب کر لیا ، مکمل سیکورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی
-
گوادر کو ہانگ کانگ ماڈل پر فری پورٹ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،کامران مائیکل،اس ضمن میں فنانس ڈویژن گوادر پورٹ کے قواعد کا جلد اعلان کرے گی،وفاقی وزیر
-
ایران کسی ملک کیخلاف اپنی سرزمین استعمال ہونے نہیں دیگا،مہدی ہنر دوست
-
امریکہ نے پاکستان کے نجی شعبے میں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.