امریکہ جانے کی کوشش کرنے والے ایک ہزار کیوبن تارکین وطن کو سٹاریکا کے ساحلی علاقے میں پھنس گئے

جمعہ 15 اپریل 2016 13:16

پاسکو کیناؤس(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 15اپریل۔2016ء) کوسٹاریکا کے سرحدی علاقے میں امریکہ جانے کی کوشش کرنے والے ایک ہزار سے زائد تارکین وطن پھنس گئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کوسٹاریکار کے سکیورٹی وزیر گیوسٹاووماتا نے صحافیوں کو بتایا کہ امریکہ جانے کی کوشش کرنے والے کم از کم ایک ہزار کیوبن تارکین وطن ہمارے سرحدی علاقے میں پھنس گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ان پھنسے ہوئے تارکین وطن کو وہاں سے نکالنے کے لئے سیکورٹی اہلکاروں نے کام شروع کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :