حمزہ شہباز شریف اچانک بیمار ہو گئے،ڈاکٹروں نے چند روز کے لئے مکمل آرام کا مشورہ دیدیا

جمعرات 14 اپریل 2016 09:33

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 14اپریل۔2016ء) مسلم لیگ(ن) کے راہنما ایم این اے حمزہ شہباز شریف اچانک بیمار ہو گئے ڈاکٹروں نے چند روز کے لئے مکمل آرام کا مشورہ دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شریف خاندان کو نظر ہو گئی وزیر اعظم نواز شریف کی علالت کے بعد بھتیجا حمزہ شہباز شریف بھی اچانک 102 ڈگری بخار کی شکایت ہو گئی ڈاکٹروں نے انہیں چند دنوں کے لئے آرام کا مشورہ دیا ۔

متعلقہ عنوان :