امریکہ کا شامی حکومت مخالف باغیوں کو بھاری اسلحہ کی فراہمی کیلئے پلان بی کیلئے تیار ہے،امریکی اخبار

جمعرات 14 اپریل 2016 10:22

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 14اپریل۔2016ء) امریکہ کا شامی حکومت کیخلاف برسر پیکار باغیوں کو بھاری اسلحہ کی فراہمی کیلئے پلان بی کیلئے تیار ہے امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ پلان بی کا مقصد شام میں معتدل باغیوں کو بھاری ہتھیار فراہم کرنا ہے امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے گزشتہ سال فروری میں پہلی بار پلان بی کا آئیڈیا پیش کیا تھا

متعلقہ عنوان :