حکومت نے رائیونڈ کو بچانے کیلئے تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دیدی ،وزیراعلیٰ پنجاب نے وفاقی وزیر داخلہ کو منالیا ،ذرائع
جمعرات 14 اپریل 2016 10:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 14اپریل۔2016ء) حکومت نے رائیونڈ کو بچانے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دیدی،وزیراعلیٰ پنجاب نے وفاقی وزیر داخلہ کو منالیا، خبر رساں ادارے کو معلوم ہوا ہے کہ وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی سے رابطہ کیا پاکستان تحریک انصاف کاجلسہ اگر لاہور میں ہوا تو پھر امن وامان کی صورتحال پر فرق پڑیگا ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ نے وزیر داخلہ سے درخواست کی ہے کہ پی ٹی آئی والوں کو اسلام آباد جانے کی اجازت دی جائے رائیونڈ لاہور میں اجتماع ہوا تو پھر وہ کشیدگی کا روب دھار سکتا ہے جو کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر مناسب نہیں وزیراعلیٰ پنجاب کی ایماء پر وفاقی وزیر داخلہ نے نے پاکستان تحریک انصاف کو مشروط اجازت دیدی ہے کہ ڈی چوک کے بغیر اسلام آباد میں کہیں بھی جلسہ کرنے پر پابندی نہیں ہے
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 14 اپریل 2016 کی مزید خبریں
-
رحیم یار خان ،چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن میں 6 اہلکار جاں بحق ، 15 یرغمال،یرغمال بننے والوں میں ایس ایچ او بنگلہ بھی شا مل ،چھوٹو گینگ کیخلاف فضائی آپریشن کیلئے پولیس اور رینجرز کی مدد کرنے گن شپ ہیلی ... مزید
-
لاہور ہائیکورٹ، وزیر اعظم اور انکی صاحبزادی مریم صفدر کا نام ای سی ایل میں داخل کرنے کے لئے دائر درخواست مسترد
-
فیصل آباد،ٹریفک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے4 افراد سمیت 25افراد جاں بحق ،25 زخمی،حادثہ جھنگ روڈ پر پیش آیا،بس اور ٹرالر آپس میں ٹکرا گئے،وزیراعلی کا افسوس کا اظہار
-
میری والدہ اوربھائی میرے لئے بہت اہمیت رکھتے ہیں،مجھے ان سے بہت پیارہے، شہبازشریف
-
بیرون ملک اثاثے اور آف شور کمپنیاں ہیں ”الحمداللہ“ حسین نواز،شریف خاندان پر دباؤ ہے اور نہ ہی دھڑے بندی”الحمداللہ “ مریم نواز،شریف خاندان کا ” الحمداللہ “ سوشل میڈیا کا موضوع بن گیا
-
حمزہ شہباز شریف اچانک بیمار ہو گئے،ڈاکٹروں نے چند روز کے لئے مکمل آرام کا مشورہ دیدیا
-
سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام
-
سابق آسٹریلین کرکٹر ٹام موڈی پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کے لیے مضبوط امیدوار بن گئے،پی سی بی کے اعلی حکام نے وسیم اکرم اوررمیز راجہ کو موڈی سے مذاکرات کرنے کا گرین سگنل دے دیا
-
ہاکی کے میدان سے اچھی خبر نہ آسکی،، اذلان شاہ ہاکی کپ میں میزبان ملائیشیا نے پاکستان کو ایک گول سے ہرا دیا، گرین شرٹس کو ایونٹ میں مسلسل چوتھی شکست
-
وزیراعظم نوازشریف6روزہ نجی دورے پرلندن پہنچ گئے،آج طبی معائنہ کرائینگے ،زرداری سے اچھاتعلق رہا،پیپلزپارٹی کی حکومت گرانے کی کوشش نہیں کی،نواز شریف،چیک اپ کیلئے آیاہوں، کبھی استعفوں کی سیاست نہیں ... مزید
-
کراچی آپریشن کا حتمی مقصد شہر میں امن و امان کا مکمل قیام ہے، راحیل شریف ، اقتصادی ‘ معاشی سرگرمیاں کراچی کے امن سے براہ راست وابستہ ہیں ، پر امن کراچی کیلئے تمام کوششوں کو مربوط کرنا ضروری ہے،آرمی ... مزید
-
پانامہ لیکس کا معاملہ وزیراعظم کے صاحبزادوں کا ہے جواب وہی دینگے،وزیرداخلہ، پیسہ پاکستان سے گیا ہے تو یہ خلاف قانون اور ناقابل معافی جرم ہے ، وزیراعظم علاج کیلئے باہر گئے ہیں ، طوفان بدتمیزی برپا ... مزید
-
پیپلزپارٹی کور کمیٹی کا اجلاس، پانامہ لیکس پر حکمت عملی کیلئے دو کمیٹیاں تشکیل،ایک کمیٹی قانونی معاملات، دوسری مشترکہ حکمت عملی کیلئے پارلیمانی پارٹیوں سے رابطہ کرے گی، پارٹی کی تنظیم نو کا بھی ... مزید
-
چوہدری نثار کی پریس کانفرس پر افسوس ہوا، کیا آپ نے فائلیں بلیک میل کرنے کیلئے رکھی ہیں،عمرا ن خان، جنہوں نے کرپشن کی ان کو پکڑنا حکومت کا کا م اور تنقید کرنااپوزیشن کا کام ہے، 24اپریل کو پارٹی کے یوم ... مزید
-
پانامہ لیکس،نواز شریف سے ملاقات نہ کریں،پیپلزپارٹی کور کمیٹی کا زرداری کو مشورہ،ن لیگ کی وجہ سے پہلے ہی پیپلزپارٹی کو سیاسی نقصان ہوا ،کورکمیٹی میں اکثر ارکان کی پانامہ لیکس ایشو پر وزیر اعظم کی ... مزید
-
حکومت نے رائیونڈ کو بچانے کیلئے تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دیدی ،وزیراعلیٰ پنجاب نے وفاقی وزیر داخلہ کو منالیا ،ذرائع
-
دعا ہے دہشتگردی اور کرپشن کا گٹھ جوڑ ختم کرنے میں آرمی چیف کامیاب ہو ں،سچ اگلوانے ،پیسہ نکلوانے کیلئے وزیراعظم کو گرفتار کر کے جیل میں ڈالا جائے: طاہر القادری،حسن نواز نے 30 مارچ کو 42ملین پاؤنڈ کی ... مزید
-
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گیس منصوبوں کے لئے 3 ارب 88 کروڑ روپے جاری
-
تربت میں ایرانی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے افغان باشندہ ہلاک،2 زخمی
-
گوادر بندرگاہ پر سرگرمیوں کا مکمل طور پر آغاز رواں سال کے اختتام تک ہوجائے گا، چین ،گوادر پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا مرکز ہے جس کے تحت چین کو پاکستان کے ذریعے مشرق وسطیٰ، افریقہ اور یورپ تک ... مزید
-
افغان حکومت کی افغان شہریوں کو ویزے کی مدت تین ماہ کی بجائے ایک سال کرنے کی درخواست
-
وزیراعظم نواز شریف پانامہ لیکس پر جواب نہیں دے رہے ، حکومت کو ٹف ٹائم دینگے ، عمران خان ، رائے ونڈ احتجاج کے دوران کوئی توڑ پھوڑ نہیں کرینگے، نواز لیگ کے درباریوں کو سیاستدان ہی نہیں سمجھتا احتجاج ... مزید
-
کراچی میں حالات کی خرابی میں” را“ ملوث ہے، دہشتگردی ٹارگٹ کلر اور بھتہ خوری کا نیٹ ورک توڑ دیا ہے،گورنر سندھ، پانامہ لیکس کی آزادانہ تحقیقات ہونی چاہیں، مصطفی کمال کی پارٹی کو سیاست کرنے کا حق ... مزید
-
مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کی فائرنگ سے ڈومیسٹک کرکٹ ٹیم کا کھلاڑی شہید، 18 سالہ بیٹنگ آل راوٴنڈر کو ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی کرکٹ ایسوسی ایشن نے 2015 میں انڈر19 کیمپ کیلئے منتخب کیا تھا
-
تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں سے تیل کی دولت سے مالامال ممالک سعودی عرب اور قطر کو بجٹ خسارے کا سامنا
-
روس میں جاپانی سمندر میں بحری مشقیں
-
امریکہ کا شامی حکومت مخالف باغیوں کو بھاری اسلحہ کی فراہمی کیلئے پلان بی کیلئے تیار ہے،امریکی اخبار
-
شام میں ایرانی کمانڈوز کی مشاورت سے 200 باغی ہلاک ، ایران
-
امریکی موٹر ساز کمپنی ٹیسلا نے سیٹوں کی خرابی کے باعث 2700 سے زائد کاریں مارکیٹ سے واپس اٹھا لیں
-
عراق میں نئی کابینہ بناتے پارلیمنٹ مچھلی منڈی بن گئی ،مختلف سیاسی جماعتوں کے ارکان ایک دوسرے سے الجھ پڑے،کابینہ کے لیے رائے شماری کا سلسلہآ ج تک کے لیے روک دیا گیا ،مقتدیٰ الصدر کی جماعت کا نئی کابینہ ... مزید
-
امریکا جزیرہ سیناء میں امن آپریشن سے دستبردار،فوجیوں کے بجائے مواصلاتی آلات سے مدد لینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.