سری لنکا ، بس حادثہ 12 افراد ہلاک ، درجنو زخمی

بدھ 13 اپریل 2016 10:18

کٹھمنڈو (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 13اپریل۔2016ء) مشرقی نیپال میں بس حادثے میں کم از کم بارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ کھوتانگ ماہادیو ستھان میں اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر بس تین سو میٹر گہری کھائی میں جا گری حادثے کے نتیجے میں بارہ افراد موقع پر ہلاک جبکہ دو درجن سے زائد زخمی ہو گئے جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات جاری ہیں ۔

متعلقہ عنوان :