بیجلئم میں مزید دو افراد پر برسلز حملوں میں ملوث ہونے کی فرد جرم عائد کردی گئی

بدھ 13 اپریل 2016 10:17

برسلز(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 13اپریل۔2016ء) بیجلئم میں مزید دو افراد پر برسلز حملوں میں ملوث ہونے کی فرد جرم عائد کردی گئی ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وفاقی استغاثہ آفس کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہاگیا ہے کہ اسماعیل ایف اور ابراہیم ایف پر دہشتگرد گروپ کی سرگرمیوں میں حصہ لینے اور دہشتگردانہ قتل کی فرد جرم عائد کی گئی ہے بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں مشتبہ افراد کا برسلز ائرپورٹ پر حملوں میں ملوث ہونے کاشبہ ہے