برسلز حملے: ’ٹوپی پہنے ہوئے میں ہی تھا‘ ابرینی کا اعتراف، محمد ابرینی پر گذشتہ سال نومبر میں پیرس حملوں میں ملوث ہونے کا الزام تھا اور اس سلسلے میں وہ مطلوب تھے
پیر 11 اپریل 2016 10:12
برسلز(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 11اپریل۔2016ء)بیلجیئم میں فیڈرل استغاثہ کے مطابق برسلز سے گرفتار ہونے والے مبینہ دہشت گرد نے یہ اعتراف کیا ہے کہ وہ برسلز ایئرپورٹ پر خودکش بمباروں کے ہمراہ ’ٹوپی میں دکھائی دینے والا شخص‘ ہے۔ محمد ابرینی نے تفتیش کاروں کو بتایا ہے کہ وہ 22 مارچ کو ہونے والے حملوں کے وقت وہاں موجود تھے۔محمد ابرینی پر گذشتہ سال نومبر میں پیرس میں ہونے والے حملوں میں ملوث ہونے کا بھی الزام تھا اور اس سلسلے میں وہ مطلوب تھے۔
وہ ان چھ افراد میں شامل ہیں جنھیں جمعے کو برسلز سے حراست میں لیا گیا تھا۔ جن میں سے چار پر دہشت گردی کے الزامات لگے ہیں برسلز کے ہوائی اڈے اور میٹرو سٹیشن پر ہونے والے حالیہ حملوں میں 32 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ ابرینی جن کی عمر 31 برس ہے وہ موروکو سے تعلق رکھتے ہیں حکام کا خیال ہے کہ برسلز اور پیرس میں ہونے والے حملوں میں ملوث نیٹ ورک کے پیچھے خود کو دولتِ اسلامیہ کہنے والی تنظیم کا ہاتھ ہے۔(جاری ہے)
پیر 11 اپریل 2016 کی مزید خبریں
-
وقار یونس کی قومی ٹیم کی خراب کارکردگی بارے مکمل رپورٹ منظرِعام پرآگئی،آفریدی کیساتھ ساتھ شکست کاملبہ ہارون رشید کربھی گرادیا،احمدشہزاداورعمراکمل کو ٹیم سے باہررکھنے کی تجویز
-
پانامہ لیکس انکوائری کمیشن کی انکوائری کے لئے ججوں کو راضی کرنے کیلئے وزیراعظم کا سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری سے رابطہ،انوشہ رحمان کو بھی ججوں کو راضی کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کا ٹاسک ... مزید
-
کراچی ، دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف حتمی کارروائی کا فیصلہ، رینجرز کی تحویل میں موجود ملزمان سے تفتیش کے لیے پولیس کی درخواست ڈی جی رینجرز نے منظور کرلی
-
احسن اقبال کو مشیر ہوا بازی کا اضافی چارج دینے کا فیصلہ،بااضابطہ نوٹیفکیشن آج جاری ہوگا
-
ٹیکس عوام کی امانت ذمہ داروں سے ڈنڈے نہیں ترغیب سے وصول کریں گے: شہبازشریف
-
پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتی ہونیوالے ڈاکٹروں کو دور داراز کے علاقوں میں تعیناتی شروع،ابتدائی طور پر 424ڈاکٹروں کو ٹی ایچ کیو ، ڈی ایچ کیو، آریچ سی اور بی ایچ یو پر تعینات، ڈاکٹروں کے تبادلے ... مزید
-
خیبرپی کے حکومت کا ہائیڈل منافع سے بجلی کے 18 ارب کے واجبات کی ادائیگی کا فیصلہ،صوبہ نے بجلی کی کمپنیوں کے 21 بلین روپے واجبات ادا کرنے ہیں
-
زرداری پاکستان آ بھی گئے تو نواز شریف انہیں کسی صورت گرفتار نہیں ہونے دیں گے، شیخ رشید ، پانامہ لیکس پر حکومت کی خوش قسمتی ہے کہ اپوزیشن دو نمبر ہے ۔ ملالہ اور شرمین عبید چنائے کو ایک خاص پلان کے تحت ... مزید
-
پی اے آر سی میں بائیو فیول منصوبہ کے نام پر زرعی سائنسدانوں نے کروڑوں لوٹ لئے ،قومی خزانہ سے کروڑوں روپے وصول کرنے کے بعد پورے منصوبے کو بھی ختم کر دیا ، پارلیمانی کمیٹی کو رپورٹ ارسال
-
نیدر لینڈ کی پاکستان کو آلو کی بہتر پیداوارمیں مددکی پیشکش،انٹرنیشنل پٹاٹو سنٹر کے ایسوسی ایٹ ریسرچ سائنٹسٹ رومکے وسٹمین کی5روزہ دورے پر پاکستان آمد ،سیمینار،ورکشاپس میں شرکت
-
بارشوں کے باعث مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں (آج) مزید لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ،اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
عمران خان کا پاناما لیکس کے معاملے پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا مطالبہ ، وزیر اعظم نے قوم سے حقائق چھپائے ، حکومت کر نے کا اخلاقی جواز نہیں بچا ، مستعفی ہو جائیں ،آصف زرداری ... مزید
-
پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، 5 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی،متعدد مکانوں کو نقصان،مواصلاتی نظام تعطل کا شکار،زلزلے سے لوگ خوف زدہ ہوکر اپنے گھروں سے باہر نکل آئے ،گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں ... مزید
-
نیزہ پیر سیکٹر،بھارتی فورسز کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ،پاکستانی فوج کی جوابی کاروائی سے بھارتی گنیں خاموش ہوگئیں،بھارتی فائرنگ سے کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی،آئی ایس ... مزید
-
پانامہ لیکس، نواز ،شہبازشریف ملاقات،وزیراعظم نے پارٹی رہنماوٴں کااہم اجلاس آ ج طلب کرلیا
-
مرنے اور مارنے کی باتیں کرنا ہماری پالیسی نہیں، ہم تمام لوگوں کو پاکستان کے جھنڈے تلے جمع کرنا چاہتے ہیں، مصطفی کمال ، اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کرنا ہمارا بنیادی منشور ہے۔ 24اپریل کو کراچی میں ... مزید
-
عمران خان وہ اکاؤنٹس بتائیں جن سے منی لانڈرنگ ہوئی، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار میرے پرانے دوست ہیں ،مجھے دوستی کی بناء پر ڈپٹی گورنر نہیں بنایا گیا بلکہ میری تعیناتی میرٹ ... مزید
-
چوہدری سرور اور جہانگیر ترین سے ٹکٹ مانگنا پڑا تو گھر بیٹھ جاؤں گا‘ شاہ محمود قریشی،کارکنان دولت کے بل بوتے پر فیصلے کروانے والوں کو پارٹی انتخابات میں اپنے ووٹ کی طاقت سے ناکام بنائینگے،کسی کو ... مزید
-
وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف اربوں روپے کرپشن مقدمات کی تحقیقات مکمل،چیئرمین نیب تحقیقاتی رپورٹ ویب سائٹ پر لوڈ کرنے کا فیصلہ کرنے میں گومگو کی صورت حال سے دوچار
-
ایف بی آر کا پانامہ لیکس میں آنے والے دو سو سے زائد پاکستانی ناموں سے متعلق تحقیقات کرنے کا اصولی فیصلہ
-
عالمی منڈی میں اضافہ حکومت پاکستان کا تیل کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ
-
لندن میں تحریک انصاف کا حسین نواز ،مسلم لیگ (ن)کاجمائمہ خان کے گھر کے سامنے مظاہرے کا اعلان
-
دنیا کے 10 آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کے تین شہر شامل ،پہلے دس شہروں کی لسٹ میں کراچی پانچویں‘ پشاور چھٹے اور راولپنڈی ساتویں نمبر پر ہیں، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے رپورٹ جا ری کر دی
-
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی پاکستان اور بھارت کو ثالثی کی پیشکش
-
خفیہ کمپنیوں کو غیر قانونی قرار دیا جائے‘ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کا مطالبہ
-
لنڈے کے کپڑے پہن کر افغانستان سے برطانیہ پہنچا تھا،رحمان ملک،بینظیر بھٹو کے ساتھ ملکرڈیڑھ لاکھ درہم سے شارجہ میں ایک کمپنی کاآغازکیا جسے چند سال بعد ہی بند کر دیا گیا تھا،سابق وزیر داخلہ
-
شارخ خان بھی عمران خان کے پرستار نکلے،پاکستان میں صرف ایک شخص کافین ہوں اور وہ عمران خان ہیں ، ایک دفعہ آٹو گراف کے لیے لائن میں کھڑا تھا عمران خان کو کم رنز بنا کر آوٹ ہونے کا غصہ تھا انہوں نے مجھے ... مزید
-
عمران خان نے بے بنیاد الزامات لگائے عدالت جائیں گے،علی مصطفےٰ ڈار، 20 ارب روپے کے ٹاور ہماری ملکیت ہیں محض الزام ہے، والد نے گھرتحفہ میں دیا،قرضہ دونوں بھائیوں نے ادا کیا،دونوں ٹاور جب زیر تعمیر ... مزید
-
ہندوستان،مندر میں آتشزدگی 105 افرد ہلاک ،350 سے زائد زخمی،مندر میں آتش بازی کی اجازت نہ دیئے جانے کے باوجود آتش بازی کی گئی، حکام ، آتش گیر مادہ فراہم کرنے پرمندر کے مینجر سمیت 2 افسران کے خلاف مقدمہ ... مزید
-
پاناما لیکس میں نام آنے پر ڈیوڈ کیمرون نے اپنی ٹیکس تفصیلات جاری کردیں ،آف شور کمپنی کے معاملے پر وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون عوام کا اعتماد کھو چکے اس لئے مستعفی ہوجائیں، اپوزیشن کا مطالبہ
-
برسلز حملے: ’ٹوپی پہنے ہوئے میں ہی تھا‘ ابرینی کا اعتراف، محمد ابرینی پر گذشتہ سال نومبر میں پیرس حملوں میں ملوث ہونے کا الزام تھا اور اس سلسلے میں وہ مطلوب تھے
-
خلا میں چھوڑے گئے راکٹ کو زمین پرواپس لینڈ کرنے کا تجربہ کامیاب،اس طر ح کے رومز خلا میں طویل سفر کیلئے اہم ہیں ، مریخ جیسے سیارے کی جانب سفر کرنے میں مدد ملے گی،سائنسدان
-
سعودی فرمانروا شاہ سلمان مصری پارلیمنٹ سے خطاب کرنے والے پہلے عرب لیڈربن گئے
-
دبئی کا برج خلیفہ سے بھی بلند عمارت تعمیر کرنے کا اعلان، عمارت کی تعمیر میں تقریباً ایک ارب ڈالر لاگت آئے گی،شہر کو 2020 سے قبل اس عمارت کا تحفہ دیں گئے، عمارت کی حتمی اونچائی اس کی تکمیل کے بعد ہی بتائی ... مزید
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام یمن میں جنگ بندی کا احترام کیا جائے گا،عرب اتحاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.