ایف بی آر کا پانامہ لیکس میں آنے والے دو سو سے زائد پاکستانی ناموں سے متعلق تحقیقات ..
تازہ ترین : 1
ایف بی آر کا پانامہ لیکس میں آنے والے دو سو سے زائد پاکستانی ناموں سے ..

ایف بی آر کا پانامہ لیکس میں آنے والے دو سو سے زائد پاکستانی ناموں سے متعلق تحقیقات کرنے کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 11اپریل۔2016ء) فیڈرل بورڈ آ ف ریو نیو نے پا نا مہ لیکس میں آ نے وا لے دو سو سے زا ئد پا کستانی نا مو ں سے متعلق تحقیقات کرنے کا اصو لی فیصلہ کرلیا ہے۔ ایف بی آ ر کے ذرا ئع کے مطابق فیڈرل بورڈ آ ف ریونیو کو جو ڈیشل کمیشن کے ٹر مز آ ف ریفرنس سا منے آ نے کا انتظا ر ہے تا کہ ایف بی آ را سلسلے میں اپنا کردارو ضع کرسکے۔

اگر ٹرمز آ ف ریفرنس میں جو ڈیشل کمیشن صرف وزیرا عظم تک محدود رہتا ہے تو پھرا یف بی آر پا نا مہ لیکس میں شا مل 200سے زا ئدپا کستانیو ں اوران کی آ ف شور کمپنیو ں سے متعلق تحقیقا ت کا آ غاز خود کرے گا اور اس کے لیے تمام قا نو نی وسا ئل بروئے کا رلا ئے جا ئیں گے۔ایف بی آ ر اس ضمن میں دیگر مما لک کے سا تھ اپنے معا ہدوں اورٹریٹی کا بھی ا ستعما ل کرے گا اس سلسلے میں ہم نے مختلف مما لک با لخصوص برطا نیہ اور یورپین مما ل کے سا تھ اپنے دوطرفہ ٹیکس معا ہدوں اور ٹرٹیز کا جا ئزہ لینا شروع کردیا ہے۔ معلوما ت کے تبا دلے کے معا ہدے کے تحت کئی ممالک ہمیں ان پا کستا نیو ں کے کمپنیو ں کی ملکیت اور ان کی جانب سے ادا کیے گئے ٹیکسو ں سے متعلق معلو ما ت دینے کے پا بند ہیں۔

وقت اشاعت : 11/04/2016 - 09:41:48

اپنی رائے کا اظہار کریں