پانامہ لیکس، نواز ،شہبازشریف ملاقات،وزیراعظم نے پارٹی رہنماوٴں کااہم اجلاس آ ..
تازہ ترین : 1
پانامہ لیکس، نواز ،شہبازشریف ملاقات،وزیراعظم نے پارٹی رہنماوٴں کااہم ..

پانامہ لیکس، نواز ،شہبازشریف ملاقات،وزیراعظم نے پارٹی رہنماوٴں کااہم اجلاس آ ج طلب کرلیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 11اپریل۔2016ء)وزیراعظم نوازشریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ملاقات کی ہے،وزیراعظم نے پارٹی رہنماوٴں کااہم اجلاس آج(پیر کو ) طلب کرلیاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے درمیان اتوار کو ہونے والی ملاقات میں پانامہ لیکس کے بعدکی صورتحال پرمشاورت کی گئی اور تحقیقاتی کمیشن کے قیام کے فیصلے پربھی غورکیاگیا۔عمران خان کے خطاب پربھی تفصیلی بات چیت کی گئی ۔وزیراعظم نے پارٹی رہنماوٴں کااہم اجلاس آج اسلام آبادمیں طلب کرلیا

وقت اشاعت : 11/04/2016 - 09:32:22

اپنی رائے کا اظہار کریں