سعودی عرب پاکستان کو سعودی کھجوروں کا تحفہ دے گا

جمعرات 7 اپریل 2016 10:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 7اپریل۔2016ء)سعودی عرب 8 اپر یل کو پاکستان کو سعودی کھجوروں کا تحفہ دے گا۔ اس حوالے سے نماز جمعہ کے بعد سعودی عرب کے سفارتخانہ میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا اس تقریب میں سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر عبداللہ مرذوق الزھرانی کھجوریں پاکستان کے حوالے کریں گے ۔

(جاری ہے)

تقریب میں عالمی ادارہ برائے خوراک کے نمائندگان بھی شریک ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :