ڈیرن سیمی کی تنقید ،ویسٹ انڈین بورڈ کی جانب سے انکوائری کمیٹی بنانیکی کی خبریں گرم

پیر 4 اپریل 2016 09:35

جمیکا(اردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔4اپریل2016ء ) آل راؤنڈر ڈیرن سیمی کی جانب سے کی جانے والی شدیدتنقید کے بعد ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک انکوائری کمیٹی بنائی جانے کی خبریں گردش میں ہیں ۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا ویب سائٹس پر چلنے والی ایک خبر کے مطابق ڈیرن سیمی کی جانب سے شدید تنقید کے بعد ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے ایک انکوائری کمیٹی قائم کردی ہے جو آ ل راؤنڈر کے بیان کا جائزہ لیکر اپنی رپورٹ ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کو پیش کرے گی