ترک صدر نے واشنگٹن میں مسجد اسلامک کمپلیکس کا افتتاح کردیا ، امریکی صدارتی انتخابا ت کی مہم میں ایک امیدوار کو اسلام فوبیا ہو گیا ہے ، رجب طیب اردگان

اتوار 3 اپریل 2016 11:39

میری لینڈ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 3اپریل۔2016ء) ترک صدر رجب طیب اردگان نے واشنگٹن میں مسجد اسلامک کمپلیکس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابا ت کی مہم کے دوران ایک امیدوار کو اسلام فوبیا ہو گیا ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر اردگان کا کہناہے کہ ایک امریکی صدارتی امیدوار انتخابی مہم میں اسلام کو نشانہ بنا رہا ہے مسلم امہ کو طرح طرح کے الزامات لگا رہے ہیں ایسا لگتا ہے کہ امریکہ میں اسلام فوبیا بڑھ گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :