سندھ کے سرکاری ملازمین کے لئے آج سے تین چھٹیاں

ہفتہ 2 اپریل 2016 09:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 2اپریل۔2016ء) صوبہ سندھ کے سرکاری ملازمین کے لئے آج ( ہفتہ سے ) تین چھٹیاں ہو گئیں ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق سندھ حکومت نے ذوالفقار علی بھٹو کے 37 ویں برسی کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا جبکہ ہفتہ اور اتوار کے مطابق 4 اپریل کو چھٹی ہوتی ہے رپورٹ کے مطابق صوبے کے بہت سے اداروں میں سرکاری ملازمین نے اگلے ہفتے میں مزید تین، چار چھٹیاں بھی لی ہوئی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :