محکمہ ایجوکیشن سکول کا صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے موسم گرما کے اوقات کار کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

ہفتہ 2 اپریل 2016 09:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 2اپریل۔2016ء )محکمہ ایجوکیشن سکول نے صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے موسم گرما کے اوقات کار کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق سکول صبح 8بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک جبکہ لڑکیوں کے سکول صبح ساڑے سات بجے سے دوپہر ایک بجے تک ہونگے جبکہ جن سرکاری سکولوں میں ڈبل شفٹ ہے ان کی موسم گرما کے اوقات کار بھی اسی ترتیب سے تبدیل کئے گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :