بھارت میں دارالعلوم دیوبند نے ”بھارت ماتا کی جے“ کہنے کے خلاف فتویٰ جاری کردیا

ہفتہ 2 اپریل 2016 10:15

نیو دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 2اپریل۔2016ء) بھارت میں دارالعلوم دیوبند نے ”بھارت ماتا کی جے“ کہنے کے خلاف فتویٰ جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

دارالعلوم دیوبند کی جانب سے جاری کئے جانے والے فتویٰ میں مسلمانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ یہ نعرہ لگانے سے باز رہیں کیونکہ یہ بتوں کی پوجا کے مترادف ہے جو کہ اسلامی عقائد کے خلاف ہے۔

متعلقہ عنوان :