نائیجیریا‘ بوکوجرام عسکریت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھرپیں‘ 6 نائیجیرین فوجی ہلاک‘ متعدد زخمی

جمعہ 1 اپریل 2016 10:24

نیامے (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 1اپریل۔2016ء)نائیجیریا میں سیکیورٹی فورسز اور بوکوحرام عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں 6 نائیجیرین فوجی ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیکیورٹی حکام نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھرپیں جنوب مشرقی خطہ دیفا میں ہوئثن جس کے نتیجے میں چھ نائیجیرین فوجی ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں عسکریت پسندوں کے خاتمے کیلئے بڑے پیمانے پر زمینی اور فضائی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :