آرمی چیف نے لیفٹیننٹ جنرل نویدمختارکوکرنل کمانڈنٹ کے بیج لگائے

بدھ 30 مارچ 2016 09:17

نوشہرہ،راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30مارچ۔2016ء)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لیفٹیننٹ جنرل نویدمختارکوکرنل کمانڈنٹ کے بیج لگائے ۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آرکے مطابق جنرل راحیل شریف نے منگل کے روزآرمڈکورسنٹرنوشہرہ کادورہ کیاجہاں پرانہوں نے لیفٹیننٹ جنرل نویدمختارکوکرنل کمانڈنٹ کے بیجزلگائے ،آرمی چیف نے آرمڈکوررجمنٹ کے سابق افسران سے بھی ملاقات کی

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :