لاہور ، تمام عوامی پارکس بند،عوامی اجتماعات پر بھی پابندی عائد

پیر 28 مارچ 2016 10:16

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 28مارچ۔2016ء)لاہور میں تمام عوامی پارکس بند،عوامی اجتماعات پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔لاہور الحمرا میں ہونے والے صوفی فیسٹیول سے وابستہ تمام سرگرمیوں کو فوری روک دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

دوسری طرف لاہور میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے عوامی مقامات پر ہونے والی تمام سرکاری تقریبات کو کینسل کر دیا گیا ہے۔