کوریا ئی نژاد امریکی شہری کا فوجی راز چوری کرنے کی کوشش کا اعتراف
ہفتہ 26 مارچ 2016 10:07
ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 26مارچ۔2016ء) شمالی کوریا میں گرفتار کوریائی نژاد امریکی شہری نے ریاست کے فوجی راز چوری کرنے کی کوشش کا اعتراف کرلیا ہے۔
(جاری ہے)
یہ بات جاپانی نیوز ایجنسی کیوڈو اور چینی نیوز ایجنسی شنہوا نے گذشتہ روز بتائی۔ کِم ڈونگ چْل نامی اس شخص نے اس سے قبل کہا تھا کہ اس نے امریکی شہریت اختیار کر لی تھی اور اسے گزشتہ برس اکتوبر میں گرفتار کیا گیا تھا۔ کیوڈو کے مطابق پیونگ یانگ میں میڈیا کے سامنے چْل نے یہ اعتراف کرتے ہوئے معافی کی درخواست کی ہے۔
ہفتہ 26 مارچ 2016 کی مزید خبریں
-
وزیراعلیٰ کابغیر پروٹوکول شاہدرہ ہسپتال اور کرباٹھ میں سکول کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف وارڈز اور آپریشن تھیٹرز کامعائنہ کیا، صفائی کے انتظامات اور طبی آلات و مشینری کاجائزہ لیا،مفت ادویات ... مزید
-
فاقی وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل نے گیس کنکشن پر پابندی ہٹانے کی سمری وزیر اعظم سیکریٹریٹ کو ارسال کردی،حکومت نے عوامی اور تعمیراتی صنعت کی مشکلات کا ادراک کرتے ہوئے آباد کی تجویز سے اتفاق کیا ہے ... مزید
-
لودھراں،دہشت گردوں اور انسداد دہشت گردی سکواڈ کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے
-
اس سال بجلی کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، تاریخ میں پہلی مرتبہ سولہ ہزار نو سو میگا واٹ بجلی پیدا کرینگے ، عابد شیر علی ،حکومت کی کوششوں کے نتیجے میں 2018ء تک چھ ہزار سے آٹھ ہزار میگا واٹ بجلی ... مزید
-
جیکب آبادمیں سیاہ کاری کے الزام میں بھائی نے بہن کو مارپیٹ کے بعد زندہ دفنادیا
-
ملک کے بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں میں مطلع ابرآلود ملک کے بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں میں مطلع ابرآلود ،سکردو، استور،بونجی، گلگت اور منڈی بہاؤالدین میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری، مکران ... مزید
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن: ایس پیز ندیم معروف صفدر واہلہ نے فائرنگ کا حکم دیا،استغاثہ کے مزید دو گواہوں محمد علی اور اکرام اللہ نے بیان قلمبند کروا دیا،26 مارچ کو مزید گواہ پیش ہونگے،رائے بشیر احمد ایڈووکیٹ ... مزید
-
سرکار ی اداروں میں20جون تک ”اے سی“ نہ چلانے کا حکم،بجلی کا شارٹ فال بڑھنے لگا، دیہاتوں میں دورانیہ 16 گھنٹے ہو گیا، حکومت کا شہریوں کو بجلی کم استعمال کی ہدایت
-
کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آج رات براستہ دوبئی لاہور اور کراچی پہنچیں گے
-
قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم میں سے 6،7کھلاڑیوں کو باہر نکالنا ہوگا ، رمیز راجہ
-
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ،کیا اس کارکردگی پر کھلاڑیو ں کو پھانسی لگا دیں :وفاقی وزیر ریاض پیر زادہ
-
پاکستان،ایران کا اقتصادی‘ تجارتی تعاون بڑھانے،دہشتگردی کیخلاف اقدامات پراتفاق،پاک ایران گہرے اور برادرانہ تعلقات ہیں ، پاک ایران باہمی تعاون میں توانائی سمیت ہر شعبے میں تعاون پر فروغ دیا جائے ... مزید
-
بھارت نے پاکستان میں گرفتار نیوی افسر کل بھوشن دیو کو اپنا سپاہی تسلیم کرلیا،”را“ کے ایجنٹ کیلئے پاکستان سے قونصلر کی رسائی مانگ لی، بھارتی ایجنٹ کی گرفتاری ،پاکستان کا عالمی برادری سے رابطہ ، ... مزید
-
مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس:،مردم شماری غیر معینہ مدت کیلئے موخر کرنیکا فیصلہ،نیا شیڈول صوبائی حکومتوں اور فوج کی مشاورت کے بعد جاری کیا جائیگا، اعلامیہ جاری،مردم شماری رواں سال ہر صورت کرائی ... مزید
-
بلوچستان سے” را “کے ایجنٹ کی گرفتاری انتہائی تشویشناک ہے،چوہدری نثار ،کوئی ملک خطے میں امن اور دوستی کی پاکستان کی کوششوں کو اس کی کمزوری نہ سمجھے،تفتیش کے سلسلے میں حکومت ایران سے بھی مدد مانگی ... مزید
-
ملک سے دہشت گردی مکمل طور پر اکھاڑ پھینکیں گے،ممنون حسین ،فوج کے افسران اور جوانوں کی قربانیوں سے ہی پاکستان پہلے سے زیادہ محفوظ ہے،ضرب عضب میں شامل فوج کے افسران اور جوانوں کو پوری قوم کی طرف سے ... مزید
-
ایران پر جونہی تمام پابندیاں ختم ہوں گی ،گیس پائپ لائن پر کام شروع ہوجائے گا،شاہد خاقان عباسی ، حکومت پاکستان اور روس مل کر دو بلین گیس پائپ لائن منصوبے پر کام کررہے ہیں، سرمایہ کاری روس کی ہوگی، ... مزید
-
”را“ کے گرفتار ایجنٹ کے ضبط شدہ پاسپورٹ پر ایران کا ویزہ، اپریل 2013 سے بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے کام کررہا ہوں ایران کے ساحلی علاقے چاہ بہار میں تعینات تھا،ایجنٹ کا دوران تفتیش انکشاف
-
پاکستان کوآئی ایم ایف سے 502ملین ڈالرکی قسط مل گئی،وزیرخزانہ اسحاق ڈارکاخیرمقدم
-
تحفظ حقوق نسواں بل پر علماء اور پنجاب حکومت کے درمیان اہم نکات پر اتفاق ،مذہبی جماعتوں اور علماء کرام کو اپنی تجاویز سے حکومت کو آگاہ کرنا چاہئے،حکومت بل میں تبدیلی کیلئے تیار ہے تو پھر احتجاج کیسا ... مزید
-
سعودی حکومت نے پاکستان کے کوٹہ میں 20 فیصد کمی کر دی،پیر امین الحسنات،حج فارمولے کے تحت ایک ہزار کی آبادی سے ایک حاجی لیا جاتا ، اس طرح ایک لاکھ 80 ہزار حاجیوں کا کوٹہ بنتا ہے، کسی کو مفت حج نہیں کروایا ... مزید
-
جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ یوکیو امانو نے جوہری دہشت گردی سے خبردار کر دیا
-
27 افریقی اور عرب ریاستوں کے وزرائے خارجہ کا انسداد دہشت گردی کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
شامی فوج نے تاریخی شہر پالمیرا پر قبضہ کر لیا
-
روس نے کورائل جزائر پر میزائل اور ڈرون نصب کر دیے‘ سیرگئی شوئیگو
-
کوریا ئی نژاد امریکی شہری کا فوجی راز چوری کرنے کی کوشش کا اعتراف
-
بلغاریہ نے یونان سے ملنے والی سرحد پر باڑ لگانے کا عندیہ دے دیا
-
برسلز دھماکوں میں 2امریکیوں کی ہلاکت کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.