ہائر ایجوکیشن نے پرسٹن یونیورسٹی کو پی ایچ ڈی کے داخلوں سے روک دیا

جمعرات 24 مارچ 2016 09:39

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 24مارچ۔2016ء) ھائیر ایجوکیشن نے پرسٹن یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس کو ہدایت کی ہے کہ وہ پی ایچ ڈی کے تمام داخلے روک لے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ھائر ایجوکیشن کمیشن نے یہ فیصلہ 14 مارچ کو یونیورسٹی کے کیمپصوں کے دورے کے بعد کیا ہے ٹیم نے رپورٹ ڈی تھی کہ یونیورسٹی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے معیار کو پورا نہیں کر رہی ہے ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ پرسٹن یونیورسٹی کو پی ایچ ڈی پروگرام آخر کرنے سے روک دیا گیا ہے اور 2014 کے بعد سے پیش کردہ تمام پروگرامز روک دیئے گئے جو رپورٹس نے پیش کئے تھے ۔