میانمار کے نومنتخب صدر نے آنگ سان سو کی سمیت 18 رکنی کابینہ کا انتخاب کر لیا

بدھ 23 مارچ 2016 09:57

ینگون (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 23مارچ۔2016ء) میانمار کے صدر نے 18 رکنی کابینہ کا انتخاب کر لیا جس میں پارٹی رہنما آنگ سان سوکی بھی شامل ہوں گی غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق میانمار کے نومنتخب صدر حشآئن کاٹیاؤ نے 18 رکنی نام پارلیمنٹ کو بھیج دیئے ہیں جن میں پارٹی رہنما آنگ سان سوکی کا نام بھی شامل ہے تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ آنگ سان سوکی کو وزیر خارجہ کے عہدے پر تعینات کیا جا سکتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :