قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ اور سابقہ ارکان کے ٹیکس گوشواروں کا جائزہ لینے کا فیصلہ

پیر 21 مارچ 2016 09:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 21مارچ۔2016ء) راتوں رات کروڑ پتی بننے والے کرکڑز ہوشیار ہو جائیں قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ اور سابقہ ارکان کے ٹیکس گوشواروں کا جائزہ لیا جائے گا جن کرکٹرز نے سال 2015 اور ٹیکس سال 2014 کے گوشوارے جمع نہیں کرائے ان نان فاٹیلرز کے خلاف انکم ٹیکس آرڈیننس 2011 کے تحت کارروائی کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :