پاکستان نے یو ایس ایڈ کا چیمپئینز آف ٹی بی ایوارڈ جیت لیا ،پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے ایوارڈ وصول کیا
اتوار 20 مارچ 2016 10:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20مارچ۔2016ء )پاکستان نے یو ایس ایڈ کا چیمپئینز آف ٹی بی ایوارڈ جیت لیا ہے ۔ 2016کایو ایس ایڈ چیمپےئنز آف ٹی بی ایوارڈ پاکستان کے نام رہا ۔امریکہ میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے ایوارڈ واشنگٹن ڈی سی میں وصول کیا ایوارڈپانچ برسوں میں انسدادٹی بی سے متعلق موثر اقدامات پر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ایوارڈ تقریب میں عالمی برادری کی پاکستان کی ٹی بی کے خلاف کردار کی تعریف پاکستان کی ضدی ٹی بی کیخلاف کامیابی کی شرح دنیا بھر میں سب سے ذیادہ رہی،پاکستانی ٹی بی مریضوں کی صحتیابی کی شرح دنیا بھر میں سب سے ذیادہ رہی پانچ سالوں کے دوران ٹی بی سے شرح اموات میں 50فیصد کمی آئی ،گذشتہ پانچ برسوں میں پاکستان میں ٹی بی کے مریضوں کی ریکارڈ تعداد سامنے آئی ہے ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 20 مارچ 2016 کی مزید خبریں
-
بھارتی حکام نے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے خطرے کے باعث پورے سٹیڈیم کو کوررز سے مکمل طور پر ڈھانپ دیا
-
ورلڈ ٹی 20: قومی ٹیم دو اہم سپورٹرز سے محروم ہوگئی ،چاچائے کرکٹ عبدالجلیل اور محمد زمان لیکن اس بار دونوں چاچائے کرکٹ ویزا نہ ملنے کی وجہ سے بھارت نہیں جا سکے
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی سب سے بڑی جنگ بھارت نے جیت لی ،بھارتی سورماؤں نے پاکستان کو6 وکٹوں سے شکست دیدی،پاکستانی شائقین کو مایوسی کا سامنا ،بھارتی ٹیم نے 119 رنز کا ہدف 16اوور میں حاصل کیا،ویرات کوہلی 55،یووراج ... مزید
-
آزاد کشمیر اور خیبر پختونخواہ میں بارشوں نے تباہی مچا دی‘ لینڈ سلائیڈنگ‘ مکانات کی دیواریں و چھتیں گرنے سے 23 افراد جاں بحق‘ درجنوں زخمی ‘ نظام مواصلات تباہ ہو کر رہ گیا،پاک فوج نے آزاد کشمیر میں ... مزید
-
تندرست ہوتے ہی وطن واپس جاؤں گا،پرویز مشرف،مقدمات سے خوفزدہ نہیں،عدالت نے نقل و حرکت کی اجازت دی ہے، امید کرتا ہوں کہ باقی مقدمات میں بھی انصاف ہو گا،کام کرنے کے لئے صحت ضروری ہے اور صحت کے لئے علاج، ... مزید
-
بدعنوانی ہمارے معاشرے میں رچ بس گئی ہے اور بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے‘ موثر احتسابی نظام ، اقتصادی ترقی، سرمایہ کاری اور سماجی شعبہ کے استحکام کیلئے انتہائی ناگزیر ہے،نیب کے چیئرمین قمرالزمان ... مزید
-
وومن پروٹیکشن بل پر علماء کی رائے حاصل کرنے کے لئے خطوط جاری،ممتاز علماء کرام‘ پنجاب قرآن بورڈ‘ متحدہ علماء بورڈ‘ اتحادبین المسلمین کے ارکان کو مراسلے جاری،ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ امن کمیٹیوں کے ارکان ... مزید
-
پاکستان ایٹمی سیکورٹی کو بخوبی نبھارہا ہے، اوباما انتظامیہ
-
پرویز مشرف کی دبئی روانگی ،وفاقی وزراء احسن اقبال اور خواجہ آصف ناراض،مشرف نے آئین شکنی کی ،لیگی رہنماؤں کو بے شمار اذیتیں دیں،وزیر داخلہ کی تجویز پر کیوں باہر بھیجا گیا،مسلم لیگ (ن) کے ہاشمی گروپ ... مزید
-
بھارتی جیلوں میں 439 پاکستانی زیر حراست ،قومی شہریت کی تصدیق کر دی گئی
-
پاکستان نے یو ایس ایڈ کا چیمپئینز آف ٹی بی ایوارڈ جیت لیا ،پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے ایوارڈ وصول کیا
-
چینی حکومت کا پاکستان کو جدید 80ایمبولینس کا عطیہ، سندھ 20، پنجاب 20، خیبر پختونخوا 10، بلوچستان 10، وفاقی حکومت 10، آزاد جموں وکشمیر 5اور فاٹا و گلگت بلتستان کیلئے 5 ایمبولینس مہیا کی گئی ہیں
-
کرینہ کپور نے پاکستانی فلموں میں کام کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
ٹریفک حادثے میں 19 مصری معتمرین جاں بحق،حادثہ مکہ اور مدینہ کے درمیان ہائی وے پر پیش آیا
-
سعودی عرب میں قیدی کیلئے جیل میں شادی کا اہتمام ، پوری جیل کو شادی ہال میں تبدیل کردیا گیا ، جیل انتظامیہ کے علاوہ سعودی وزیر داخلہ نے بھی شرکت کی ، دس ہزار درہم تحفے میں بھی مل گئے
-
امریکہ : ٹماٹروں کے ذریعے بجلی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ
-
ترکی:استنبول میں سیاحتی مقام پر زور دار دھماکہ 2افراد ہلاک زخمی،دھماکے کی ذمہ داری کر د تنظیم نے قبول کر لی
-
چین اور امریکہ نے جوہری تحفظ کے لیے مشترکہ نیوکلیئر سیفٹی سنٹر قائم کر دیا ،سنٹر کا مقصدہری تنصیبات پر دہشت گرد حملوں سے بچاوٴ کی تربیت فراہم کرنا ہے
-
ایران دو امریکی شہریوں کو رہا کر ے ،اوبامہ انتظامیہ کا تہران سے مطالبہ،امریکی شہریوں پر کیا الزامات ہیں معلوم نہیں ،تحویل کو درست نہیں سمجھتے،ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی
-
بھارت ،گائے بیل فروخت کرنے والے 2 مسلمانوں پر ہندو انتہاپسندوں کا حملہ ،بدترین تشدد کے قتل کر دیا ،لاشیں درخت کے ساتھ لٹکا لیں
-
افغانستان میں جنگ جیت رہے ہیں، طالبان امیر ملااختر منصور کا دعویٰ،تمام دھڑے اختلافات ختم کر کے متحد ہو جائیں اور حکومت کیخلاف لڑائی میں تیزی لائیں، پیغام
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا زراعت کی ترقی اور کسانو ں کی خوشحالی کیلئے 100 ارب روپے کے تاریخی پیکیج کا اعلان، پنجاب کسان کمیشن کے قیام کا بھی اعلان، 100 ارب روپے خالصتاً زراعت کی ترقی پر خرچ ہوں گے،صوبے کو زراعت ... مزید
-
کوالٹی سروسز کی فراہمی کیلئے سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے ڈھانچے میں اصلاحات کیلئے ہر ممکن مدد کرنے کو تیار ہیں، اسحاق ڈار، ایس ایل آئی سی کمپنیاں ملکی گروتھ اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کیلئے اہم ... مزید
-
وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا کی درخواست پر جدید تھری جی لوکیٹرخریدنے کی منظوری دیدی
-
کراچی،شرجیل میمن کے خلاف محکمہ جنگلات کی زمینوں کی الا ٹمنٹ کی نیب نے تحقیقات مکمل کر لیں
-
مصطفی کمال کا نئی پارٹی کانام پاکستان قو می موومنٹ رکھنے کا فیصلہ ، پر چم پاکستانی پر چم جیسا ہو گا، سفید حصے پر پی کیو ایم اور سبز حصے پر ایک چاند اور پانچ ستارے ہوں گے ، بڑے ستارے کے چاروں طرف چار ... مزید
-
مریدکے،نامعلوم افرا د کی فائرنگ، مسلم لیگ(ن) سٹی کے جنرل سیکرٹری کا چھوٹا بھائی جاں بحق
-
نصیرآباد،سیکورٹی فورسز کا آپریشن، سیکورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ، کالعدم تنظیم کے چھ دہشت گرد ہلاک ،تین گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.