سارا پالن کے شوہر ٹوڈ پالن برف پر چلنے والی گاڑی کے حادثے میں زخمی، صدارتی مہم منسوخ

بدھ 16 مارچ 2016 10:03

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 16مارچ۔2016ء)امریکی ریاست الاسکا کی سابق گورنر اور نائب صدر کے عہدے کی سابقہ امیدوار سارا پالن کے شوہر ٹوڈ پالن برف پر چلنے والی گاڑی کے حادثے میں زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

سارا پالن نے ڈونلڈ ٹرمپ کی فلوریڈا میں انتخابی مہم میں شمولیت منسوخ کر دی اور وہ اس وقت اسپتال میں ہیڈونلڈ ٹرمپ کے مہم کاروں نے سارا پالن شوہر کے حادثے کو ’برا‘ بیان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :