انقرہ میں خودکش کاربم دھما کہ، ہلاکتوں کی تعداد37ہوگئی

منگل 15 مارچ 2016 09:49

انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 15مارچ۔2016ء)ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں خودکش کاربم دھماکے میں جاں بحق افرادکی تعداد37ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزدارالحکومت انقرہ میں سٹاف پرکاربم دھماکے میں جاں بحق افرادکی تعداد37ہوگئی جبکہ 65سے زائدافرادزخمی ہوئے ان میں متعددافرادکی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ،کاربم دھماکے میں 8گاڑیاں اورمتعددعمارتیں تباہ ہوچکی ہیں ۔

(جاری ہے)

انقرہ میں امریکی سفارتخانے کے اہلکاروں نے 2روزقبل انقرہ میں دہشتگردی کے واقعے کی اطلاع دی تھی