سید علی گیلانی کی صحت بہتر ہونے لگی‘ ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ
منگل 15 مارچ 2016 09:58
سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 15مارچ۔2016ء) کل جماعتی حریت کانفرنس چیئرمین سید علی گیلانی کو ہسپتال سے رخصت ملنے کے بعد ان کی صحت آہستہ آہستہ بحال ہو رہی ہے تاہم ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کرنے اور زیادہ لوگوں سے ملنے ملانے سے احتراز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
(جاری ہے)
حریت ترجمان ایاز اکبر نے کہا کہ پنجاب کی معروف سکھ تنظیم دل خالصہ جماعت ہند اور جمعیت اہلحدیث جموں کشمیر کے وفود نے مالویہ نگر نئی دہلی آ کر گیلانی صاحب کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا مانگی۔
ترجمان کے مطابق دل خالصہ وفد کی سربراہی اس کے صدر ڈاکٹر کنور پال سنگھ اور جماعت اسلامی وفد کے امیر جماعت اور جمعیت اہلحدیث وفد کی مولانا عبدالطیف الکندی کر رہے تھے اور وفود نے گیلانی کی خیریت پوچھنے کے ساتھ ساتھ ان کی جلد صحت یابی کے لئے بھی دعا کی۔ حریت ترجمان نے کہا کہ سید علی گیلانی کی صحت بہتر ہو رہی ہے تاہم ڈاکٹروں نے مشورہ دیا ہے کہ فی الحال ملاقاتوں کا سلسلہ بند کیاجائے اور موصوف کو بھیڑ بھاڑ سے جتنا ممکن ہو سکے دور رکھا جائے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 15 مارچ 2016 کی مزید خبریں
-
خیبرپختونخواہ کے لوگوں نے دہشتگردی کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان اٹھایا ہے ، ہزاروں لوگ شہید اور زخمی ہوئے ہیں،حکومت فوری طور پر متاثرہ لوگوں کی امداد کے لئے فنڈ قائم کرے تاکہ شہداء اور زخمی ہونے والے ... مزید
-
فرانزک میڈیسن پڑھانے کے لئے پتھالوجسٹ کو دی جانے والی اجازت واپس لے لی گئی
-
پاکستان ریلویز کا تبلیغی اجتماع کی شرکاء کی سہولت کیلئے کوئٹہ اور کراچی سی دو سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
-
یوم پاکستان کے موقع پر فوجی پریڈ کیلئے تمام تیاریاں مکمل ،مسلح افواج کے دستوں کی مشقیں جاری ،پہلی بار خواتین کا دستہ بھی شامل ہوگا
-
منگلا ڈیم مکمل طور پر محفوظ ہے اور اس میں کوئی دراڑ نہیں آئی،ترجمان واپڈا
-
کراچی،مسلم لیگی رہنما میر شفیق خان کھوسو کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
سندھ میں سابق آئی جی کی ٹٰیم میں شامل افسران کو ہٹانے کا فیصلہ
-
بغیر لائسنس کلاشنکوف کیس ،ملزم مصطفی کانجو اشتہار ی قرار
-
میرے لئے پاکستان عوام سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے ،میری پہچان پاکستان سے ہے ،میرے بیان کو مثبت انداز میں لیا جائے،شاہد آفریدی
-
ایف بی کا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ٹیکس سے چھوٹ دینے پر غور شروع ،جلد رپورٹ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پیش کی جائے گی
-
روسی صدرکاشام سے فوج واپس بلانے کاحکم
-
سعودی عرب، پولیس کارروائی میں شدت پسند سویلم الرویلی گرفتار ،فائرنگ سے اہلیہ ہلاک ،سویلم الرویلی متعدد دہشتگردی کے واقعات اور مساجد پر حملوں میں ملوث ہے،سعودی وزارت داخلہ
-
دنیا کے بہترین اساتذہ کا مقابلہ، فلسطینی ٹیچرنے 10 لاکھ ڈالر جیت لیے ، رقم کو تعلیم کے فروغ اور اساتذہ کی بہتری پر خرچ کر وں گی ،حنان ال ہروب
-
توہین رسالت کے مرتکب مصری وزیر انصاف برطرف ، وزیر انصاف احمد الزند نے ٹی وی پروگرام میں ٹی وی پروگرام میں آخری نبی حضرت محمد ﷺکے بارے میں نا مناسب الفاظ استعمال کےئے تھے
-
اہل تشیع کے دفاع کے لیے کہیں بھی جا سکتے ہیں:ایرا نی صدر ،’اہل بیت کے مزارات سرخ لکیر ہیں ان کا ہرممکن تحفظ کیا جائے گا، حسن روحانی کا تقریب سے خطاب
-
بھارت :اعلی ذات کی لڑکی سے شادی کرنے کی پاداش میں نچلی ذات کا نوجوان سرعام قتل
-
بھارت کا اگنی ون بیلسٹک میزائل کا تجربہ، میزائل 700 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے
-
بھارت ،ماں نے شادی سے ایک روز قبل سگی بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
-
زیادہ سونا بینائی کیلئے خطرناک ہے ،نئی تحقیق سامنے آگئی، جو لوگ 8 گھنٹے سے زیادہ سوتے ہیں ان میں جیوگرافک اٹروفی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ، ڈاکٹر راہول این کھرانہ
-
انڈونیشیا: شام کیلئے سفر کرنے کی کوشش ،بچوں سمیت 14افراد گرفتار
-
انڈونیشیا ، چھوٹا طیارہ پرہجوم مارکیٹ میں گر کر تباہ ، چار افراد ہلاک ، تین زخمی
-
انقرہ میں خودکش کاربم دھما کہ، ہلاکتوں کی تعداد37ہوگئی
-
فاٹا آپریشن اختتام کی جانب سے بڑھ رہا ہے ، بعد کے امور پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ، آرمی چیف ، آپریشن ضرب عضب کا دائر کار مزید بڑھانے کی ضرورت ہے،طویل استحکام کے لئے اپنی کامیابیوں کو ٹھوس بنانا ہوگا،کور ... مزید
-
ایم کیو ایم کی چھٹی وکٹ گر گئی، رضا ہارون بھی مصطفےٰ کمال کی پارٹی میں شامل ہوگئے ، دل میں برا بھلا بہت کہہ لیا کھل کر بات کرنے کا وقت آگیا ایم کیو ایم کسی ایک شخص کی پوجا کیلئے نہیں بنائی گئی، مائنس ... مزید
-
پاکستانی قانون پر عمل نہیں کرنا تو عما رتو ں پر داعش کا جھنڈا لگا دیا جائے،سپریم کورٹ، کیا آئی جیز کے دفاتر پر قانون کا اطلاق نہیں ہوتا اگر دفاتر پر پاکستان کا جھنڈا لگا ہے تو پاکستانی قانون پر بھی ... مزید
-
سرفراز مرچنٹ نے ایف آئی اے کو پاکستان آنے کی یقین دہانی کرادی
-
کرکٹ ٹیمیں تو آتی جاتی نہیں پاک بھارت وزرائے اعظم کے ذاتی تعلقات کا کیا فائدہ؟ طاہر القادری، کشمیر،پٹھانکوٹ،ممبئی حملوں پر دونوں ملک مذاکرات کریں ،سرحدی کشیدگی کا خاتمہ ہونا چاہیے،نئی دہلی میں ... مزید
-
کراچی،ایف آئی ا ے نے ایم کیو ایم کو را فنڈنگ میں کردار ادا کرنے والی کمپنی کا پتہ چلا لیا،ایم کیوایم قائد فنڈز ٹرانسفر کرنے والی کمپنی کے ڈائریکٹرز میں شامل تھے
-
وزیر اعظم سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات ،تحفظ نسواں بل پر تحفظات دور کرنیکی یقین دہانی کرا دی، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی سرپرستی میں کمیٹی تشکیل ،وزیر اعظم سے ملاقات مثبت رہی ،بل میں قرآن وسنت ... مزید
-
رہائی کے بعد کچلاک میں ہوٹل پر کھانا نہیں کھایا: شہباز تاثیر
-
سرتاج عزیز اورسشما سوراج کے درمیان رواں ہفتے نیپال میں ملاقات کا امکا ن
-
سی پیک کے ویسٹرن روٹ پر فاٹا‘ ژوب اور گوادر میں یونیورسٹیاں قائم کی جارہی ہیں،احسن اقبال، تینوں یونیورسٹیوں کا باقاعدہ آغاز رواں سال کیا جائے گا، انفراسٹرکچر اور توانائی ڈویلپمنٹ کیلئے قابل لوگوں ... مزید
-
اسلام آباد،وزارت خارجہ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی اہلخانہ سے ملاقات اور پاکستانی جیل میں منتقلی بارے رپورٹ جمع کرادی،حکومت نے امریکہ سے عافیہ صدیقی کی پاکستان میں منتقلی کا معاملہ اٹھایا ،قیدیوں ... مزید
-
سید علی گیلانی کی صحت بہتر ہونے لگی‘ ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ
-
ایم کیو ایم کے کراچی اور لند ن میں 17سے18رہنما پارٹی سے علیحدگی چاہتے ہیں ، متحدہ نے کبھی بھی الطاف حسین کو واپس لانے کی سنجیدہ کوشش نہیں کی، ایم کیو ایم کے سابق رہنما رضا ہارون نے دعویٰ
-
کراچی ،مصطفی کمال کی پریس کانفرنسوں کے بعدایم کیو ایم کی صفوں میں ہلچل مچ گئی،ایم کیو ایم کے اہم رہنما بیرون ملک روانہ ،فیصل سبزواری امریکہ ،حیدر عباس رضوی کینیڈا‘ خواجہ اظہار الحسن اور خوش بخت ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.