عراق ، سیکورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں ، 30 داعش جنگجو ہلاک ،متعدد زخمی

جمعرات 10 مارچ 2016 10:05

بغداد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 10مارچ۔2016ء) عراق میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 30 داعش جنگجو ہلاک جبکہ بڑی تعداد میں زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ بائیس داعش جنگجو صوبہ انبار کے شہر مادیتھا میں ہلاک ہوئے ہیں جبکہ سیکورتی فورسز نے دیالہ کے صوبہ بعقوبہ میں بھی کارروائی کی اور 8 جنگجو اس کارروائی میں ہلاک ہوئے بڑی تعداد میں داعش جنگجو ان کارروائیوں میں زخمی بھی ہوئے ۔

متعلقہ عنوان :