صومالیہ، الشباب کے تربیتی کیمپ پر ڈرون حملہ،150مبینہ شدت پسندمارے گئے

منگل 8 مارچ 2016 10:06

موغادیشو،واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 8مارچ۔2016ء)صومالیہ میں الشباب کے تربیتی کیمپ پرامریکی ڈرون حملے میں150مبینہ شدت پسندمارے گئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق پیرکے روزامریکی ڈرون طیارے کے ذریعے موغادیشومیں الشباب کے تربیتی کیمپ پرمیزائل داغے امریکی محکمہ دفاع کے مطابق امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 150شدت پسندہلاک ہوئے ہیں

متعلقہ عنوان :