ہوا،شمسی توانائی سے 3ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی منصوبہ بندی ، پاکستان میں متبادل توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں،جرمن سفیر
پیر 7 مارچ 2016 09:21
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 7مارچ۔2016ء)پاکستان نے 2018تک ہوا اور شمسی توانائی سے 3ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی منصوبہ بندی کر لی ، جرمن سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں متبادل توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔
(جاری ہے)
جرمنی متبادل توانائی کے فروغ کے لیے پاکستان کو ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا،پاک جرمن ری نیو ایبل انرجی فورم جلد قائم ہو جائے گا، جرمن سفیرنے اسلام آباد میں ہونے والے بین الاقوامی توانائی کانفرنس میں خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ پاکستان میں متبادل توانائی کی بہت صلاحیت موجود ہے، پاکستان میں بہترین ونڈ کوریڈور ہے پاکستان میں شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے بھی وسیع مواقع موجود ہیں۔
متبادل توانائی ترقیاتی بورڈ کے سربراہ امجد اعوان نے کہا کہ ہوا اور شمسی توانائی سے مزید بجلی حاصل کرنے کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ہمارا جو ٹارگٹ اس وقت 2018تک یا اس سے پہلے 3000میگاواٹ کا ہے دونوں ونڈ اور سولر کو ملا کر۔پاکستان میں اس وقت ہوا سے300 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے 6 منصوبے اور شمسی توانائی سے 100 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا ایک منصوبہ کام کر رہا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 7 مارچ 2016 کی مزید خبریں
-
عمران خان پر شادی کے لئے بہنوں کا دبا وٴ، لاہور سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ لڑ کی کا انتخا ب کر لیا گیا
-
این اے110میں نادراکوانگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کیس ،ووٹوں کے تھیلے سخت سیکورٹی میں اسلام آباد نادر ا آفس میں بجھوانے کا حکم
-
ہوا،شمسی توانائی سے 3ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی منصوبہ بندی ، پاکستان میں متبادل توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں،جرمن سفیر
-
نیب نے خیبر پختونخوا کے اہم سیاسی شخصیت کے غیر قانونی اثاثوں کے حوالے سے بیان قلمبند کر لیا
-
کوئٹہ ماس ٹرانزٹ ٹرین سسٹم کے قیام کے لئے وزیر اعلیٰ بلوچستا ن کے تصورکو حقیقی صورت میں ڈھالنے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز ہو چکا ہے ،منصوبے کی ابتدائی دستاویز کو ورکننگ پیپر کے طور پر تیار کر کے وزیر ... مزید
-
ڈیرہ،سسٹنٹ ڈائریکٹربلدیات وسیکرٹری ضلع ناظم ڈیرہ نے پی ٹی آئی کی کرپشن فری پالیسی کوسرخ جھنڈی دکھادی‘2011ء میں ڈیرہ کاڈومیسائل بنانے والے ٹانک کے رہائشی کو سیکرٹری ویلج کونسل تعینات کرد یا ،احتساب ... مزید
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات
-
پاکستان میں 22 فیصد خواتین” سگریٹ نوشی“کی عادی ہونے کا انکشاف،45 فیصد مردوں میں67فیصد نوجوان گٹکا اور سپاری کے استعمال کو فیشن سمجھتے ہیں، منہ کے کینسر کے مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ
-
ٹنڈوالہ یار ، ایک اور حوا کی بیٹی شوہر کے ہاتھوں جھلس گئی،شوہر نے گھریلو تکرار کے باعث بیوی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی، آئی جی سندھ نے واقعہ کا نوٹس لے لیا، ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار سے فوری رپورٹ طلب ... مزید
-
شہر یار خان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں سلما ن بٹ کوقومی ٹیم میں شامل کرنے کی درخواست مسترد کر دی ،خرم منظور کی جگہ احمد شہزاد شامل ،چیف سلیکٹر ہارون رشید کی سلمان بٹ سے ملاقات کے بعد چہ مگوئیاں ہو رہی ... مزید
-
فاف ڈوپلیسی بطور کپتان ٹی 20 میں زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے دوسرے کھلاڑی بن گئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے کھلاڑیوں سے پوچھ گچھ سے مورال ڈاؤن ہوگا، وسیم اکرم ،ہمارے کئی سابق کرکٹر پی سی بی میں ہوتے ہوئے کچھ نہیں کرسکتے، باہر آتے ہیں تو تنقید شروع کردیتے ہیں،نجی ٹی وی سے گفتگو
-
امر یکہ پرائمری صدا رتی انتخابات ،کروز اور سینڈرز کی دو ریاستوں، ہیلری کی لوزیانا میں کامیابی ، صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے لیے اب تک ہونے والے انتخابات میں ڈیموکریٹس کی ہیلری کلنٹن اور ری پبلکن ... مزید
-
ترکی اور ایران کا شام میں خانہ جنگی کے خاتمے کیلئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق
-
سلوواکیہ ،پناہ گزینوں کے مخالفت پے وزیر اعظم رابرٹ فیکو پارلیمان میں اکثریت کھو بیٹھے،تیسری مرتبہ وزیرِ اعظم بننے کے لیے انھیں اب اتحادی حکومت بنانا پڑے گی
-
عراق ، خودکش حملے میں60افراد ہلاک، درجنوں زخمی
-
ڈونلڈ ٹرمپ عالمی امن و استحکام کیلئے خطرہ ہیں، جرمن نائب چانسلر
-
اچھے دن مودی حکومت جانے کے بعد کے بعد ہی آئینگے، راہول گاندھی
-
بھارت میں دہشتگردی کاممکنہ خطرہ، پاکستان نے خفیہ اطلاع فراہم کردی ، جنرل(ر) ناصر خان جنجوعہ کا بھارتی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ ،دس خودکش بمبارریاست گجرات میں داخل ہوچکے ہیں ، ریاست بھر میں ہائی ... مزید
-
”را“ سے تعلقات کے حوالے سے الزامات پر فوری جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، عمران خان، دھرم شالا میں پاک بھارت کرکٹ میچ بارے بھارتی وزیراعلیٰ کے بیانات ووٹ بینک بڑھانے کیلئے دیئے گئے ،نیب اور پی آئی اے ... مزید
-
بھارتی حکومت کی یقین دہانی کے بعد پاکستانی کھلاڑی ضرور کرکٹ میچ کھیلنے بھارت جائیں گے،پرویز رشید ، ڈی آئی خان کے لوگوں کو تحفظ حقوق نسواں بل سے خوف محسوس نہیں کرنا چاہئے، بل صرف پنجاب صوبے میں نافذ ... مزید
-
نیب کا دفتر خارجہ میں 10 ارب روپے کے پلاٹ سکینڈل کی تحقیقات کا فیصلہ،سیکرٹری خارجہ اور ان کی بیگم سے پوچھ گچھ ‘ سینیٹ کمیٹی نے بھی تحقیقات شروع کر رکھی ہیں
-
اقتصادی راہداری منصو بے کی مخالفت کرنیوالے مستقبل میں پاکستان کو مضبوط اور مستحکم دیکھ کر خود ہی مایوس ہوں گے ، احسن اقبال ،موجودہ حکومت کے دور اقتدارسے پہلے ملک میں لوڈشیڈنگ ،دہشت گردی اور امن ... مزید
-
وزیر داخلہ کا پی ایس او میں 10 ارب کرپشن سکینڈلز کے ذمہ داروں کی گرفتاری کا حکم ،پی ایس او کے ایم ڈی سمیت 9 افسران نے 10 ارب کی کرپشن کی، وزارت پٹرولیم کے سیکرٹری اور وزیر پٹرولیم بھی افسران کو بچانے ... مزید
-
اورنج لائن منصوبے کے گرفتار ٹھیکیدار نے اعتراف جرم کر لیا ، رہائی کیلئے نیب کو 25 کروڑ روپے پلی بارگین کے طور پر دینے کی پیشکش ،نیب حکام نے پیشکش کو ابتدائی طور پر منظور کر لیا ، معاملہ احتساب عدالت ... مزید
-
ایم کیو ایم پر” را‘ کے ایجنٹ کا الزام ثابت ہو جاتا ہے تو حکومت ان کیخلاف عدالت میں ریفرنس دائر کرے گی، شیخ آفتاب ،مصطفیٰ کمال ایم کیو ایم کے اہم رہنما تھا اختلافات و الزامات ان کا اندرونی معاملہ ... مزید
-
سیکولراورلبرل ازم کوروکنے کے لئے متحدہ مجلس عمل کوبحال کرنے کافیصلہ ،مولانافضل الرحمان سمیت دیگرمذہبی وسیاسی رہنماء اہم نکات پرمتفق، اعلان 15مارچ کوہوگا،ایم ایم اے کی بحالی کے بعدتحفظ ناموس رسالت ... مزید
-
نوازشریف کے خلاف دائر12اہم کیسزکی تحقیقات ہونی چاہئیں ، عمران خان ،موجودہ حکومت نے اپنے ڈھائی سالہ دورحکومت کے دوران 6ہزارارب روپے کاقرضہ لیا،عالمی مالیاتی اداروں کے کہنے پرسیلزٹیکس اورنجکاری ... مزید
-
87 بھارتی ماہی رہا، واہگہ باردڑ پر آج بھارت کے حوالے کیا جائیگا
-
الطاف حسین پر شراب پینے کے الزام کی تصدیق، آئین پاکستان میں تین سال قید ضروری بصورت دیگر عوامی نمائندگی اور الیکشن سے تام دم مرگ نااہل ہو ں گئے، ذرائع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.