یوسف رضاگیلانی کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی، سی ایم ایچ ہسپتال ملتان منتقل کردیاگیا

پیر 29 فروری 2016 09:03

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 29فروری۔2016ء)سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی،انہیں سی ایم ایچ ہسپتال ملتان منتقل کردیاگیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کواچانک دل کی سوزش کے تحت طبیعت خراب ہوگئی ،جس کے باعث انہیں سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ذرائع کاکہناہے کہ ان کی طبیعت اب سازگارہوگئی

متعلقہ عنوان :