نورکوٹ ،میاں بیوی کی لڑائی نے 9ماہ کی بیٹی کی جان لے لی، سنگدل باپ نے سسرال میں زبردستی گھس کر بیوی سے بیٹی کو چھینا موت کے گھاٹ اتاردیا
اتوار 28 فروری 2016 10:11
نورکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 28فروری۔2016ء)میاں بیوی کی آپس کی لڑائی ناراضگی جھگڑے نے 9ماہ کی حوا کی بیٹی کی جان لے لی سنگدل باپ نے اپنے ساتھی کے ہمراہ سسرال میں زبردستی گھس کر اپنی روٹھی ہوئی بیوی سے بیٹی کو چھینا اور اسے موت کے گھاٹ اتار کر بحد رقبہ پنڈی عمرا پھینک دیا اور فرار ہو گئے پولیس بھی ظالموں سے مل گئی اور الٹا میری بیٹی کیخلاف ہی مقدمہ درج کر لیا اورتھانہ میں اسے بیہمانہ تشدد کا نشانہ بھی بناتے رہے چیف جسٹس لاہو ر ہائیکورٹ لاہور اور وزیراعلے پنجاب میاں شہباز شریف ،آئی جی پنجاب ہمیں انصاف دلائیں قاتلوں کو سزا دی جائے ،ان خیالات کا اظہار شکرگڑھ کے نواحی گاؤں باچھلی کے رہائشی نذیر احمد ولد تاجدین نے اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہا کہ موضع جیو چک کے طالب حسین کی شادی میری بیٹی مسمات عالیہ سے ہوئی تھی جس کے بطن سے ایک 9ماہ کی بیٹی زوہا بھی تھی دونوں میاں بیوی کا آپس میں جھگڑا ہو نے سے عالیہ خاوند سے ناراض ہو کراپنی بیٹی کیساتھ اپنے میکے آگئی تھی جس کا اسکے خاوند کو رنج تھا طالب حسین اپنے ایک ساتھی صدام حسین آف باچھلی کے ساتھ اسکے گھر داخل ہو ئے اور اسکی بیٹی عالیہ کی گود سے اسکی 9ماہ کی بیٹی زوہا کو اس سے زبردستی چھین کر لے گئے اور بعدازاں اسے مارڈالا اور اسکی نعش بحد رقبہ پنڈی عمرا پھینک دی اور وہاں سے بھاگ گئے پولیس چوکی اڈا ڈوگر کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر عبدالغفور اور دیگر ملازمین نے میری بیٹی کو جھانسہ دیا کہ آو تھانے چل کر مقدمہ درج کرتے ہیں اور الٹا تھانے لیجاکر میری بیٹی کیخلاف ہی مقدمہ درج کر دیا اور اسے تھانہ میں تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا ،متاثرہ خاندان نے کہا کہ ہم دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں میری ارباب اختیار سے اپیل ہے کہ اس کیس کی ازسرنو تفتیش انکوائری کروا کر اصل ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے اور انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں
اتوار 28 فروری 2016 کی مزید خبریں
-
ایشیا کپ کے تمام میچز جیتنے کی صورت میں قومی ٹیم رینکنگ میں چوتھی پوزیشن پر قبضہ کرسکتی ہے، بھارت پہلے ، جنوبی افریقہ دوسرے ، ویسٹ انڈیز تیسرے ، نیوزی لینڈ چوتھے نمبر پر براجمان ہے
-
ڈھاکہ: ناقص انتظامات، قومی ٹیم مینجمنٹ کا آئی سی سی، ایشین کرکٹ کونسل کو خط، سکیورٹی اور دیگر انتظامات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بہتر بنانے کا مطالبہ کردیا
-
پاکستانی نژاد عمانی کرکٹرز کو بھارت میں ویزا مسائل کا شکار ہوگئے
-
قطرٹینس:ثانیہ اورہنگز کومسلسل 41 فتوحات کے بعد شکست، روسی جوڑی نے سخت مقابلے کے بعد 2-6 ، 6-4 اور 10-5 سے شکست دے ثانیہ مرزا کی جوڑی کو فتوحات کو بریک لگادی
-
خرم منظور کو آؤٹ نہ دینے پر بھارتی کھلاڑی بنگلہ دیش ایمپائر پر برہم
-
اسٹیٹ بینک نے ملک کی جامعات کے مستحق طلبہ کیلئے109ملین کی قرض کی منظوری
-
چیئرمین نیب کا تقرر حکومت اور اپوزیشن کے مشورے سے نہیں ہوا،چوہدری شجاعت حسین
-
پنجاب میں رینجرز آپریشن سے دہشتگردوں کا خاتمہ ہوگا،عابد شیر علی،ضرب عضب میں بہت سی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اب دہشت گرد دوسرے ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے ہیں،عوام بجلی چوری سمیت کسی بھی قسم ... مزید
-
فیصل آباد ، وزارت مذہبی امور کا انوکھا کارنامہ، حج پالیسی کی منظوری کے بغیرحج درخواستیں وصول کر نے کا اعلان
-
ہپاٹائٹس سی ، خیبرپختونخوا کے چار اضلاع انتہائی حساس ترین قرار
-
ایک ہفتہ کے دوران 12 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ،12 میں کمی، 32اشیاء کی قیمتو ں میں استحکام رہا ، ادارہ شماریات
-
خواتین کو ہراساں کرنے والوں کیخلاف ہیلپ لائن 1213 کا آغازکر دیا گیا،خواتین اپنے مسائل کے حوالہ سے اطلاع دے سکتی ہیں، پولیس ریسکیو سٹائل میں فوری کارروائی کرے گی
-
نورکوٹ ،میاں بیوی کی لڑائی نے 9ماہ کی بیٹی کی جان لے لی، سنگدل باپ نے سسرال میں زبردستی گھس کر بیوی سے بیٹی کو چھینا موت کے گھاٹ اتاردیا
-
کوئٹہ،شیخ الحدیث مولاناعبدالقادرحرکت قلب بندہونے سے انتقال کرگئے
-
میری برطانیہ میں جانے کی خبروں میں کو ئی سچائی نہیں ہے، چوہدری محمد سرور
-
پاکستان کے مختلف علاقوں میں یکم سے 3 مارچ تک بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات
-
کراچی ،عالمی صرافہ مارکیٹ میں قیمت میں کمی کے بعد ملکی مارکیٹوں میں بھی سوناسستا ہو گیا
-
افغانستان، کابل اور کنڑ میں دو خودکش بم دھماکوں میں 26 افراد ہلاک،50 سے زائد زخمی
-
یمن میں ایک مارکیٹ پر فضائی حملے میں باغیوں اور عام شہریوں سمیت 30 افراد ہلاک
-
شام کی 5 سالہ خانہ جنگی میں پہلی مرتبہ جنگ بندی پر عمل درآمدشروع،جنگ بندی کا اطلاق النصرہ فرنٹ اور داعش کے لئے نہیں ہو گا،رپورٹ
-
عراق میں مسجد میں 2 خودکش دھماکے؛ 15 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی،جنگجو تنظیم داعش نے مسجد پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی
-
نہرو یونیورسٹی تنازع، کنہیا کمار کی گرفتاری،بھارتی میڈیاتقسیم
-
صومالیہ ، الشباب عسکریت پسندوں کے حملے ، 10 افراد ہلاک ، 25 سے زائد زخمی
-
امریکہ : ارب پتی کر س کرسٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان کردیا
-
شمالی کوریا نے نئے ٹینک شکن راکٹ کی آزمائشی پرواز کی
-
گوئٹے مالا، جنسی جرائم پر دو سابق فوجیوں کو 360 سال قید، جج نے مقدمے کا فیصلہ سنایا تو عدالت میں موجود لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،خراج تحسین کے نعرے
-
ایران کے انتخابات میں اٹھاون فیصد سے زائد ووٹ کاسٹ کئے گئے
-
چین، جی 20 کانفرنس، عالمی معیشتیں ترقی کیلئے نرم پالیسیاں اپنانے پر متفق
-
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں،34دہشتگرد ہلاک ، کئی زخمی ،جھڑپ میں کیپٹن عمرعباسی سمیت4سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے،آئی ایس پی آر،شہید جوانوں نے آخری دم تک جرات اور بہادری کا مظاہرہ ... مزید
-
دہشتگردی سے پاکستان اور بھارت دونوں ممالک کو خطرہ ہے،امریکہ
-
عوام چاہتی ہے کہ ان کے لیڈرز عوامی پیسہ لوٹنے کی بجائے ٹیکس ادا کریں ۔عمران خان ،پنجاب ، سندھ کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ تھانہ کلچر ختم اور خیبرپختونخوا کی طرح پولیس کو غیر سیاسی بنائیں۔ میڈیا سے گفتگو
-
وزیر اعظم کا قطر کے امیر کو لاکھوں روپے مالیت کی بھینسوں کی جوڑی کا تحفہ ، جوڑی کو قومی ایئرلائن کے کارگو طیارے سے بھیجا جائے گا
-
تحفظ نسواں بل آئین اور شریعت کے خلاف ہے، فضل الرحمان،ہمارے ہاں مضبوط خاندانی نظام ہے اس بد بو دار قانون سے خاندانی زندگی تباہ ہو جائے گی،اب پتہ چلا شہباز شریف خود کو خادم اعلیٰ کیوں کہتے تھے ،وہ ... مزید
-
امور خارجہ کمیٹی پاکستان کو ایف سولہ دینے کے معاملے پر اپنی خصوصی سماعت کرے،جان مکین،طیاروں کی فراہمی سے متعلق ڈیل پرعملدرآمد اگلی حکومت کے دور میں ہونا چاہیے،چیئرمین آرمڈ سروسز کمیٹی،امریکی ... مزید
-
چوہدری محمدسرورنے پنجاب کی صدارت کا الیکشن لڑنے کیلئے انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا،تحریک انصاف میں یونین کونسل سے مرکز تک تمام عہدوں پر ڈائر یکٹ انتخابات ہوں گے ‘گورنر کے عہدے سے الگ ہونے ... مزید
-
تبادلوں تعیناتیوں پر مبنی سیاست ختم کرکے بہترین حکمرانی کو فروغ دیا،پرویز خٹک، ترقیاتی منصوبوں کی معیاری تکمیل اور فنڈز کے نتیجہ خیز استعمال کو یقینی بنانے کیلئے منتخب عوامی نمائندوں کا ذمہ دارانہ ... مزید
-
پاکستان دس ہزار پی ایچ ڈی افراد تیار کرنے کے لئے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے، احسن اقبال،حکومت اپنے وسائل سے پی ایچ ڈی افراد کی تیاری کے لئے فنڈز خرچ کر رہی ہے،واشنگٹن ڈی سی میں سنٹر فار اسٹرٹیجک ... مزید
-
کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اوردیگر رہنماؤں کے خلاف بغا وت کامقدمہ درج کرلیاگیا ،7مقدمات میں متحدہ قائد الطاف حسین سمیت 10رہنماؤں کے خلاف اشتہاری قراردینے کے لیے کارروائی کی ہدایت ... مزید
-
بھارت پاکستان سمیت تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات کا متمنی ہے نریندر مودی ،پاکستان کو بھی اپنی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے انتہا پسندی کا خاتمہ کرنا چاہئے ، انٹرویو
-
میں اب کوہلی کا مداح نہیں ہوں بلکہ شاہد آفریدی کا مداح ہوں ،عمر دارز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.