خواتین کو ہراساں کرنے والوں کیخلاف ہیلپ لائن 1213 کا آغازکر دیا گیا،خواتین اپنے مسائل کے حوالہ سے اطلاع دے سکتی ہیں، پولیس ریسکیو سٹائل میں فوری کارروائی کرے گی

اتوار 28 فروری 2016 10:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 28فروری۔2016ء) حکومت پنجاب کی ہدایت پر خواتین کو ہراساں کرنے اور ان کی عزت و جان و مال سے کھیلنے والوں کیخلاف ہیلپ لائن 1213 کا آغاز کردیا گیا ہے جہاں پر خواتین اپنے مسائل کے حوالہ سے اس ہیلپ لائن پر فوری اطلاع دے سکتی ہیں تاہم کسی بھی شکایت پر پولیس ہنگامی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ افراد کو گرفتار کر سکے گی۔

متعلقہ عنوان :