ایران کے انتخابات میں اٹھاون فیصد سے زائد ووٹ کاسٹ کئے گئے

اتوار 28 فروری 2016 10:23

تہران(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 28فروری۔2016ء) ایران کے انتخابات میں اٹھاون فیصد سے زائد ووٹ کاسٹ کئے گئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان حسین علی امیری نے بتایا کہ 55ملین میں سے صرف 32ملین نے ووٹ کاسٹ کیا ہے اس طرح ابتدائی ٹرن آؤٹ 2012ء کے پارلیمانی انتتخابات بہت ہی کم رہا ہے