عراق‘ دو کار بم دھماکے‘ پندرہ افراد ہلاک‘ پچاس زخمی

ہفتہ 27 فروری 2016 09:56

بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 27فروری۔2016ء) عراق میں دو مختلف بم دھماکوں کے نتیجے میں پندرہ افراد ہلاک جبکہ پچاس سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہکام نے بتایا کہ پہلا دھماکہ دارالحکومت بغداد میں ایک مسجد کے احاطے میں ہوا جس کے تھوڑی دیر بعد ایک اور دھماکہ ہوا۔

(جاری ہے)

دھماکوں کے نتیجے میں پندرہ افراد ہلاک جبکہ پچاس سے زائد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :