خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس سربراہ کی تبدیلی کی خبروں کی تردید کر دی

جمعہ 26 فروری 2016 09:53

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 26فروری۔2016ء)خیبرپختونخواہ حکومت نے پولیس سربراہ کی تبدیلی کی خبروں کی تردیدکرتے ہوئے کہاہے کہ ناصردرانی کوتبدیل نہیں کیاجارہا،خبریں من گھڑت ہیں ،صوبائی وزیراطلاعات مشتاق غنی نے اپنے بیان میں کہاکہ خیبرپختونخواہ کی پولیس ناصردرانی کی قیادت میں اپنے فرائض بہترطورپراداکررہی ہے ،پولیس سربراہ کی تبدیلی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں اورنہ ہی انہیں تبدیل کیاجارہاہے

متعلقہ عنوان :