بارشوں میں کمی کے باعث گرمی کا موسم وقت سے پہلے آسکتا ہے ، محکمہ موسمیات

جمعرات 25 فروری 2016 09:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 25فروری۔2016ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بارشوں میں کمی کے باعث گرمی کا موسم وقت سے پہلے آسکتا ہے ۔ رواں سال گرمی کی شدت میں اضافہ فوری طور پر متوقع ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں ملک میں بارشوں کے سلسلے کاکوئی امکان نہیں ہے تاہم مارچ کے دوسرے ہفتے میں بارش کا امکان ہے رواں سال گزشتہ سال کی طرح گرمی کی لہر میں تیزی آسکتی ہے

متعلقہ عنوان :