کابل کے قریب کار بم دھماکے میں چار پولیس اہلکاروں سمیت تیرہ افراد ہلاک

منگل 23 فروری 2016 09:40

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 23فروری۔2016ء) افغان دارالحکومت کابل کے قریب کار بم دھماکے میں چار پولیس اہلکاروں سمیت 13فراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

افغان میڈیا رپورٹ کے مطابق کابل کے قریب سڑک کنارے کار بم دھماکے میں چار پولیس اہلکاروں اور نو عام شہری ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کرد یا گیا ۔

متعلقہ عنوان :