جنوبی افریقن بولر ڈیل سٹین شارک حملے میں بال بال بچ گئے

ہفتہ 20 فروری 2016 08:08

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 20فروری۔2016ء)پانی کے اندر موجود پروٹیز فاسٹ بولر ڈیل سٹین کے پنجرے پر سفید شارک نے حملہ کر دیا۔

(جاری ہے)

انجری سے نجات میں مصروف ڈیل سٹین اس وقت مزید نقصان سے بال بال بچ گئے جب پانی کے اندر موجود پروٹیز پیسر کے پنجرے پر اس سفید شارک نے حملہ کر دیا جس کے ساتھ تیرنے کا جنون انہیں سوار تھا۔