انگولا: کان سے چار سو چار قیراط کا بڑا ہیرا دریافت انگولا ہیروں کی پیداوار میں دنیا کا چوتھا بڑاملک ہے ، تقریباً چھ انچ بڑے اس ہیرے کی قیمت دو کروڑ ڈالر ہو سکتی ہے

ہفتہ 20 فروری 2016 08:16

انگولا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 20فروری۔2016ء)افریقی ملک انگولا کی کان سے چار سو چار قیراط کا بڑا ہیرا دریافت ہوا ہے۔ہیرا دریافت کرنے والی آسٹریلوی کمپنی کے مطابق ہیرے کا وزن چار سو چار اعشاریہ دو قیراط ہے جو دنیا کا ستائیسواں سب سے بڑا ہیرا ہے۔

(جاری ہے)

انگولا ہیروں کی پیداوار میں دنیا کا چوتھا بڑاملک ہے۔ تقریباً چھ انچ بڑے اس ہیرے کی قیمت دو کروڑ ڈالر ہو سکتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :