آئیوری کوسٹ‘ تین سینئر فوجی عہدیداروں کو سابق صدر کے قتل مقدمہ میں عمر قید کی سزا

ہفتہ 20 فروری 2016 08:15

یاموسوکرو (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 20فروری۔2016ء)آئیوری کوسٹ میں فوجی ٹربیونل نے سابق صدر رابرٹ گیووی کے قتل میں ملوث تین سینئر فوجی عہدیداروں کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فوجی ٹربیونل نے 2002ء میں ملک کے سابق صدر رابرٹ گیوری کو قتل کرنے میں ملوث ہونے کے مقدمہ میں تین سینئر فوجی عہدیداروں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ واضح رہے سزا سنائے جانیوالے تینوں فوجی عہدیدار لائررنٹ گیابو کے قریبی تھے۔

متعلقہ عنوان :