” اب خوش ہو جا میں نہیں آؤنگی تیرے امتحان میں، یہ دشمن جان ذرا سوچ کے آنا امتحان ماحشر میں تیرا مقابلہ مجھ سے ہے،خودکشی کرنیوالی طالبہ کا پرنسپل کے نام آخری شعر

منگل 16 فروری 2016 09:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 16فروری۔2016ء)مسلم باغ گرلز کالج سکینڈ ایئر کی ثاقبہ کاکڑ نے گرلز کالج کے پرنسپل کے نام آخری شعر میں کچھ یوں لکھا ” اب خوش ہو جا میں نہیں آؤنگی تیرے امتحان میں یہ دشمن جان ذرا سوچ کے آنا امتحان ماحشر میں تیرا مقابلہ مجھ سے ہے“ اس شعر کے بعد ثاقبہ کاکڑ نے پرنسپل کے رویئے کے خلاف خودکشی کر لی۔