دنیا کی 3بڑی کمپنیوں نے ویتنام میں موبائیل فون بنانے کا اعلان کر دیا

اتوار 14 فروری 2016 10:38

ہنوئی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 14فروری۔2016ء) موبائیل فون بنانے والی دنیا کی 3بڑی کمپنیوں نے ویتنام میں موبائیل فون بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق موبائیل فون بنانے والی دنیا کی 3بڑی کمپنیوں نے ویتنام میں موبائیل فون بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ویتنام کی حکومت کا کہنا ہے کہ مذکورہ کمپنیوں کو لائسینس مہیا کر دیا گیا ہے اور وہ جلد مینوفیکچرنگ کا کام شروع کر دینگی۔

متعلقہ عنوان :