امریکہ نے جنوبی کوریا میں پیٹریاٹ میزائل بیٹری نظام نصب کردیا

اتوار 14 فروری 2016 10:38

سیول(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 14فروری۔2016ء) امریکہ نے شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربے کے ردعمل میں جنوبی کوریا میں اضافی پیٹریاٹ میزائل بیٹری نصب کردی ۔

(جاری ہے)

سیول کے اخبار کی رپورٹ کے مطابق سیول کے جنوب میں بیونگ تانک میں اوسان ائر بیس پر پیٹریاٹ سسٹم کے استعمال کیلئے امریکہ نے بیلسٹک میزائل ٹریننگ نصب کیا گیا ہے رپورٹ کے مطابق امریکہ کا یہ اقدام شمالی کوریا کی حالیہ جوہری پیش رفت کے باعث کیا گیا ہے جنوری میں پیانگ یانگ نے اعلان کیا تھا کہ اس نے ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ کیا ہے

متعلقہ عنوان :