عمران فاروق قتل کیس میں مبینہ ملزم خالد شمیم جیل میں سانس اور الرجی کی تکلیف میں مبتلا،اہلیہ کی ملاقات

جمعرات 11 فروری 2016 09:38

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 11فروری۔2016ء)عمران فاروق قتل کیس میں مبینہ ملزم خالد شمیم جیل میں سانس اور الرجی کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق خالد شمیم سے ان کی اہلیہ نے جیل میں ملاقات کی،وہاں ان کی خیریت دریافت کی۔جیل کی میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خالد شمیم کو سانس اور الرجی کی تکلیف لاحق ہے

متعلقہ عنوان :