صدر نے گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد کا استعفیٰ منظور کرلیا

جمعرات 11 فروری 2016 09:33

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 11فروری۔2016ء)صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم کی سفارش پر گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان کا استعفیٰ منظور کرلیا۔

(جاری ہے)

گورنر نے بدھ کے روز صدر سے ملاقات بھی کی تھی اور انہوں نے گزشتہ روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا جو منظوری کیلئے صدر مملکت کو بھیجا گیا۔صدر نے وزیراعظم کی سفارش پر گورنر کا استعفیٰ منظور کرلیا

متعلقہ عنوان :