اٹلی: شوہر نکھٹو بیوی کو عدالت لے گیا، 6 سال کی سزا

پیر 8 فروری 2016 09:48

روم (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 8فروری۔2016ء)اٹلی میں شوہر نکھٹو بیوی کو عدالت لے گیا۔ گھر کی صفائی اور کھانا نہ بنانا خاتون کو اب چھ سال جیل میں چکی پیسنی پڑے گی۔

(جاری ہے)

اٹلی میں شوہر اپنی نکھٹو بیوی کو عدالت لے گیا۔ شکایت کی کہ کھانا، نہ صفائی بیوی ملی ہے نکمی۔ بازار سے لایا جانے والا کھانا بھی ڈسٹ بن کی نظر ہو جاتا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق عدالت میں خاتون کا نکما پن ثابت ہونے پر اسے چھ سال جیل کاٹنا پڑے گی۔