بنگلور ،سکول میں گھسنے والے چیتے کے حملے سے چھ افراد زخمی

پیر 8 فروری 2016 09:32

بنگلور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 8فروری۔2016ء) بھارتی شہر بنگلور میں سکول میں گھسنے والے چیتے کے حملے سے چھ افراد زخمی ہوگئے ہیں بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلور میں چیتے نے بچوں کے سکول کی دیوار پر چھلانگ لگا کر سکول کے اندر موجود چھ ملازمین کو زخمی کردیا۔

(جاری ہے)

اتوار کی چھٹی ہونے کے باعث بچے سکول میں موجود نہین تھے اس لئے زیادہ نقصان سے بچ گئے چیتے کو پکڑنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :